Sort:  

جہاں تک ہیش ٹیگ کا تعلق ہے میں نے اٹھ ٹیگ ڈالے ہیں اگر میںart کا ٹیگ یوز کرتی ہوں تو نو ٹیگز ہو جاتے ہیں جو کہ ناقابل قبول ہیں لہذا مجھے ٹیگ کے بارے میں معاف فرمائیے اس کے علاوہ میں نے اپنی پوسٹ کو ایڈٹ کر کے ایک تصویر کم کر دی ہے اور توقع کرتی ہوں کہ میری پوسٹ مقابلے میں حصہ لینے کے لیے صحیح ہوگی

Coin Marketplace

STEEM 0.09
TRX 0.32
JST 0.033
BTC 108199.57
ETH 3858.34
USDT 1.00
SBD 0.61