You are viewing a single comment's thread from:

RE: 🚀 Space Аdventures 🚀

in STEEM FOR BETTERLIFElast year

یہ ایک بہت بہترین اور معلوماتی ڈائری ہے مجھے بہت حیرانی ہوئی کہ اپ کو وہاں پر جانے کی اجازت کیسے ملی کیا اپ کے پاس وہاں کا کوئی خاص انٹری پاس ہے

Sort:  
 last year 

جگہ تمام زائرین کے لیے کھلی ہے۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ ناسا کا خلائی آرٹ میوزیم ہے۔

مجھے بہت خوشی اور حیرانی ہے کہ اپ کے ہم اتنا اچھا میوزیم ہے۔جہاں پر بہت معلومات میں اضافہ بھی ہوتا ہے اور بچوں کی ذہنی سوچ پر بھی اس کا مثبت اثر پڑتا ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.092
BTC 62578.40
ETH 1778.40
USDT 1.00
SBD 0.39