You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | Personal Robot - 6 Steem

in STEEM FOR BETTERLIFE2 years ago

میں اپ کی بات سے اتفاق کرتی ہوں واقعی انسان اگر اپنے ذمہ داریاں دوسروں پر ڈال دی خاص طور پر مشینی انسانوں پر تو وہ چونکہ جذبات سے عاری ہوتے ہیں لہذا وہ بچوں کی پرورش میں فائدے سے زیادہ نقصان کا باعث بنتے ہیں ۔ بچوں کی تربیت بہت توجہ مانگتی ہے۔

Sort:  
 2 years ago 

Benar sekali teman, saya sangat setuju 👍

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.090
BTC 62047.56
ETH 1732.41
USDT 1.00
SBD 0.38