Promoting steemit in the khawaja Abad sharief area of Mianwali District is a top priority for me and my friends.

سب سے پہلے میرے سٹیمٹ کے تمام دوستوں کو السلام علیکم۔

آج میں ضلع میانوالی کے علاقہ خواجہ آ باد شریف میں سٹیمٹ کو فروغ دینے گیا۔

IMG_20211009_075547.jpg

IMG_20211009_075526.jpg

IMG_20211009_075617.jpg

آج اتوار کا دن تھا اور میری سکول کی بھی چھٹی تھی آج صبح دس بجے کے قریب سٹیمٹ کو فروغ دینے کے لیے لئے اپنے دوستوں کے پاس گیا اور انہیں اچھے طریقے سے سمجھانے کی کوشش کی کہ یہ پروگرام آپ کے لیے لئے بہت ہی مفید ہے اور آسان بھی سب سے پہلے میں اپنے پرانے دوست کے پاس خواجہ آباد شریف چلا گیا وہاں میں نے ان سے ملاقات کی اور سٹیمٹ کے بارے میں تفصیلاً گپ شپ لگائی جتنا میں جانتا تھا اور یہ بھی کہا کہ یہ نوجوان نسل کے لئے لیے بہت ہی اہمیت کا حامل پروگرام ہے خاص کر پڑھے لکھے نوجوان جو ہر وقت فیس بک پر لگے رہتے ہیں اور دوسرے سوشل میڈیا پر بھی وقت گزارتے ہیں اور انہیں ملتا بھی کچھ نہیں بلکہ اپنا وقت برباد کرتے ہیں جبکہ سٹیمٹ پر آپ انجوائے بھی کرتے ہیں آپ کو رقم بھی مل جاتی ہے اور پھر اچھا روزگار بھی لگا رہتا ہے یہ پلیٹ فارم نوجوان نسل کے لئے بہت ہی اہمیت کا حامل ہے میرے دوست نے میری تفصیل سے بات سنی اور بات سن کر خوش بھی ہوا آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں ہیں ان شاء اللہ اس پروگرام کو پھیلانے کے لیے ہم بھی آپ کی مدد ضرور کریں گے۔
اس کے بعد وہ مجھے اپنے ایک اور دوست کے پاس لے گیا جس نے کریانہ کی بہت بڑی دکان بنائی ہوئی تھی ہم ان سے جا کر ملے اور ان سے سٹیمٹ کے بارے میں تفصیل سے گپ شپ لگائی اور ان کو پوسٹر بھی دیے اور اس سے بھی ہماری بہت اچھی ملاقات ہوئی اور اس کو یہ بھی بتایا کہ اس میں اچھی خاصی آمدن مل سکتی ہے اگر تھوڑی سی بھی محنت کی جائے تو۔اس کے بعد میں نے ان سے اور اپنے دوست سے اجازت لی اور وہاں سے روانہ ہو گیا۔

IMG_20211010_161219.jpg

IMG_20211010_161216.jpg

IMG_20211010_161133.jpg

IMG_20211010_161122.jpg

اس کے بعد میں آپ نے ایک اور دوست کے پاس چلا گیاجس نے اپنے ایک علاقے میں موٹر سائیکل ورکشاپ بنائی ہوئی ہے وہاں جا کر ان سےسٹیمٹ کے بارے میں میری تفصیل سے بات ہوئی جتنا کے میرے علم میں تھا مستری اور اس کے شاگردوں نے اس پروگرام کو بہت سراہا اور اتنا بھی پوچھنے لگے کہ کیا ہم بھی اس پروگرام میں کام کر سکتے ہیں تو میں نے ان سے کہا ہاں کہ اس پروگرام میں کسی کے لئے کوئی ممانعت نہیں چاہے کوئی جس فیلڈ میں بھی کام کرتا ہو وہ سٹیمٹ جوائن کر سکتا ہے چاہے کوئی عورت ہے جب مرد سب اس میں کام کر سکتے ہیں۔

IMG_20211009_111207.jpg

IMG_20211009_111211.jpg

IMG_20211009_110627.jpg

میں اپنے ملکی نمائندہ پاکستان جناب یوسف ہارون خان کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں۔

یوسف ہارون خان جو کہ ہمارے ملک پاکستان کے سی آر ہیں میں ان کا دل کی گہرائیوں سے سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ہمیں اپنے علاقہ میں کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو تو یوسف ہارون خان ہمیں بہت اچھے طریقے سے سمجھاتے ہیں اور پوری طرح مدد کرتے ہیں جناب یوسف ہارون خان اپنے پورے علاقہ میں سٹیمٹ کے بارے میں لوگوں بہت اچھی طرح معلومات فراہم کر رہے ہیں ہمیں جناب یوسف ہارون خان اور حسیب آصف خان نے پوسٹر بنوا کر دیے ہیں تاکہ ہم لوگوں کو آگاہی فراہم کرنے میں کوئی مسئلہ پیش نہ آئے اور ہم لوگوں کو آسانی کے ساتھ سمجھا سکیں۔
یوسف ہارون خان چاہتے ہیں کہ ہر شخص اس پلیٹ فارم پرکام کرے تاکہ ہر شخص کو روزگار مل سکے مجھے تقریبا پانچ ماہ پہلے حسیب آصف خان نے سٹیمٹ کے بارے میں بتایا تھا کہ آپ اس پر کام کریں تاکہ آپ کا روزگار لگا رہے میں ان کا بھی دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں ایک بار پھر جناب یوسف ہارون خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ہمارے پورے علاقہ میں سٹیمٹ کے بارے میں بہت بھرپور طریقے سے کام کر رہے ہیں۔

سٹیمٹ کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے بعد ان کا رد عمل۔

IMG_20211010_161122.jpg

IMG_20211009_075547.jpg

جب میں نے اپنے دوستوں کو سٹیمٹ کے بارے میں میں بتایا تو ان کا ردعمل یہ تھا کہ وہ اس سٹیمٹ کے بارے میں سن کر بہت خوش ہوئے اور اس پوسٹ کو بڑے غور سے پڑھنے لگے جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔
پوسٹر پڑھنے کے بعد میرے دوستوں نے مجھ سے کہا ہاں کہ ہم کس طرح سٹیمٹ میں کام شروع کر سکتے ہیں پھر میں نے ان کو مزید معلومات دیں جو کہ میرے علم میں تھیں۔
آ ج میں بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ میری وجہ سے میرے دوستوں کو سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم ہوئیں اور مجھے پوری امید ہے کہ میرے دوست پرومو سٹیم پر کام شروع کرہں گے اور میری کوشش بھی ہے کہ میں اپنے پورے علاقے میں ہر آدمی کو سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کروں۔

میں اردو کمیونٹی میں کام کرتا ہوں۔ہمارے پروفیسر یوسف ہارون خان ہیں۔

یہ اردو کمیونٹی کا لنک ہے۔

urducommunity link

special thanks

@yousafharoonkhan

Sort:  

بہت اعلیٰ قسم کی معلومات فراہم کر رہے ہیں

Thank you so much

بہت عمدہ کارکردگی دکھا رہے ہیں آپ
آپ کی محنت ضائع نہیں جائے گی انشاء اللہ

انشاللہ

بھائی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں

بہت شکریہ۔

You are doing good Job to promote steemit keep it up

Thank you so much.

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 70771.68
ETH 3814.65
USDT 1.00
SBD 3.46