Today I went to Shadia Union Council/Shadia in my district Mianwali to promote STEEMIT
آج میں سٹیمٹ کو فروغ دینے کے لیے ضلع میانوالی کی یونین کونسل شادیہ پر گیا
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ تمام لوگ خیریت سے ہوں گے
جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ میں ہر روز سٹیمٹ کو پرموٹ کرنے کے لیے اپنے ضلع میانوالی کے مختلف علاقوں میں جاتا ھوں اور سٹیمٹ کو پرموٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔اج میں تحصیل میانوالی کی یونین کونسل شادیہ گیا۔سب سے پہلے راستے میں کچھ لوگوں سے ملاقات ھوئی ان کو سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کی۔شادیہ جو کہ میرے گھر سے کافی دور ھے میں موٹر سائیکل پر گیا جاتے جاتے میرے تقریباً 2 گھنٹے لگ گئے۔میں وہاں جا کر پی۔ایس۔او پمپ کے آفس میں گیا ان ملازمین سے ملاقات کی گپ شپ کے بعد میں نے ان سے سٹیمٹ کے بارے بتانے لگ گیا تو انہوں نے کہا کہ سٹیمٹ کیا ھوتا ھے۔پھر میں نے ان کو پوری تفصیل سے بتایا۔سٹیمٹ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جسے آپ وقت میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔آپ لوگ اچھی فوٹوگرافی کر کے پوسٹ شئیر کر سکتے ہیں۔جس سے آپ بہت سارا پیسہ کما سکتے ہیں۔انہوں نے میرے بہت تعاون کیا اور سٹیمٹ پر کام کرنے کا یقین دہانی کروائی۔
فروٹ فروش والے سے ملاقات اور اس کے تاثرات
جب میں شادیہ یونین کونسل سے فارغ ھوا تو واپسی پر روڈ کنارے فروٹ فروش والے ملاقات ھوئی۔اس بندے سے پہلے اپنے بارے میں پوچھا کہ تم نے تعلیم حاصل کیوں نہیں کی تو اس نے کہا کہ میں بی۔اے تک تعلیم حاصل کی ھے۔بدقسمتی سے کوئی نوکری نہیں ملی غریب ھوں اس لیئے فروٹ بیچنے پر مجبور ھوں۔اس کے بعد میں نے اسے کہاں کہ آپ سٹیمٹ پر کام نہیں کرتے تو وہ کہنے لگا مجھے اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔میں نے اسے مکمل معلومات فراہم کی کہ تم اس کے ساتھ ساتھ سٹیمٹ پر کام کرو گھر بیٹھے آپ پیسہ کما سکتے ہیں۔وہ بہت خوش ھوا اور اس کے تاثرات سے پتہ چل رہا تھا کہ وہ کام کرنے کو تیار ھے اور اس نے کہا ھے میں یکم نومبر سے اپنا اکاؤنٹ بنواوں گا اور سٹیمٹ پر دل سے کام کروں گا۔
میں اردو کیمونٹی میں کام کرتا ھوں
ہمارے پروفیسر یوسف ہارون خان ہیں
یہ اردو کمیونٹی کا لنک ھے
Urdu community link
Today I went to Mianwali District Union Council Shadia to promote STEEMIT
Hello to all my friends, I hope you are all well
As you know, every day I go to different areas of my district Mianwali to promote STEEMIT and try to promote STEEMIT. Today I got shadia Union Council of Mianwali Tehsil. I met some people and gave them information about the steemit. It took me about 2 hours to get to Shadia, which is a long way from my house. I went there on a motorbike. I went to the office and after meeting the employees and gossiping, I started telling them about the steemit and they said what is the steemit. Then I told them in full detail. The steemit is a platform that you can use. You can also use it in time. You can do good photography and share the post. You can earn a lot of money from it. They helped me a lot and assured me to work on the steemit.
Meeting the fruit sailer and his feedback
When I graduated from the Shadia Union Council, I met a fruit seller on the roadside on my way back. Before asking this servant about himself why he did not get an education, he said that he had got a BA. Unfortunately I didn't get any job. I am poor so I am forced to sell fruit. After that I told him that you don't work on the steemit. He was very happy and his impressions showed that he was ready to work and he said that he would open his account from November 1. I will make and work on the steemit from the heart.
I work in Urdu community
Our Professor is Yousaf Haroon Khan
This is a link to the Urdu community
Urdu community link
Thanks dear
Maa shaa Allah bht achi photoghrapy
Excellent work 👍
Thanks
بہت خوب صورت کام کیا ہے بہت زبردست
Thank you so much
Beautiful efforts to promote the steemit in your country areas.
Thanks dear
آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں بھائی
By: PromoSteem Community
50100200300400500
10002000300040005000
10000
Thank you so much
Congratulations 🎉🎉 dear brother
Bundle of thanks haseeb khan
بہت خوب صورت کام کیا ہے بہت زبردست
بہت بہت مبارک ہو
بہت بہت شکریہ