Promoting of steemit in the different areas of my district mianwali

۔السلام علیکم دوستو کیا حال ہے مجھے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں ۔

سٹیم اٹ کو پرموٹ کرنے کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

IMG_20211009_175733.jpg

IMG_20211009_175720.jpg

IMG_20211009_174121.jpg

IMG_20211009_174204.jpg

دوستوں میں آج سٹیم اٹ کو پرموٹ کرنے کے لئے میں نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور لوگوں کو پمفلٹ دئیے اور ان کو سٹیٹمنٹ کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ لوگوں کو بتایا کہ یہ ایک سوشل پلیٹ فارم ہے آپ اس پر کام کرکے کافی اچھے پیسے کما سکتے ہیں اور اپنے گھر کا خرچ چلا سکتے ہیں۔ لوگوں نے کافی دلچسپی کا اظہار کیا اور جب میں نے ان کو طریقہ کار بتایا تو ان کی خوشی دیدنی تھی اور کافی پر جوش بھی تھے۔

لوگوں کے مختلف سوالات کے جوابات دیے

لوگوں نے اس کے بارے میں کافی سوالات بھی کیے جو کہ میں نے کافی اطمینان بخش جوابات دیئے۔ سب سے پہلا سوال جو لوگوں نے کیا وہ یہ تھا کہ ہم اس پر کام کیسے کر سکتے ہیں کیا اس پر کام کرنا آسان ہے ؟تو میں نے ان کو جواب دیا اس پر کام کرنا انتہائی آسان ہے ایک سوشل پلیٹ فارم ہے جس طرح فیس بک اور واٹس ایپ یوز کرتے ہیں آپ اس کو بھی اسی طرح یوز کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد لوگوں نے سوال کیا کہ ہم اس پرپیسے کس طرح نکلوا سکتے ہیں؟ تو میں نے ان کو جواب دیا کہ آپ جائزکیش یا ایزی پیسہ یابنک اکاؤنٹ سے بھی پیسے نکلوا سکتے ہیں ۔ لوگوں کو کافی مطمئن کیا اور ان کے سوالات کے جواب دیئے اور لوگوں کو اس کے بارے میں آگاہی دینےکے بعد میں میں تھوڑا آگے چلا گیا اور دوسرے لوگوں کو بھی اس کے بارے میں آگاہی دی اور اسی طرح میں علاقے کے کافی سارے لوگوں کو ملا۔

یوسف ہارون خان صاحب خصوصی کا شکریہ

سر یوسف ہارون خان نے بہت زیادہ محنت کی ہے اور اس کے لیے پمفلٹ بنوائے ہیں تاکہ لوگوں کو باقاعدہ طور پر اس کی آگاہی دی جائے۔ اور اس مقصد کے لئے کافی لوگوں کو سٹیمنٹ پر ایکٹیو کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس کمیونٹی میں نئے لوگوں کو شامل کر نے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ کمیونٹی کی تعداد میں اضافہ ہو اور لوگ اس سے مستفید ہو سکیں۔اور انہوں نے ہمیں اس پر کام کرنے کا طریقہ بتایا ۔ آج ہم اس پر کام کر رہے ہیں اور کافی ساری ارننگ کر رہے ہیں ۔دوستو آپ بھی اس پر کام کر کے کافی اچھے پیسے کما سکتے ہیں۔ جو نوجوان بیروزگاری کا شکار ہیں تو یہ پیسے کمانے کا بہترین پلیٹ فارم ہے اس پر آپ تھوڑا سا کام کرکے دن میں آدھا گھنٹہ کام کر کے بہت اچھے پیسے کما سکتے ہیں۔ ۔ موبائل کا آ سانی کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔یہ کوئی ایسا مشکل اور ٹیکنیکل کام نہیں ہے یہ ہر بندہ کر سکتا ہے ۔اور آپ کو سٹیٹ اٹ پر اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کرنے کے لئے کسی قسم کے چارجز نہیں دینا پڑتے۔ آ پکااکاؤنٹ بالکل فری میں رجسٹر ہوتا ہے ۔آپ سارا دن یوٹیوب فیس بک واٹس ایپ اور سوشل میڈیا پر اپنا وقت ضائع کر تے ہیں۔نا صرف وقت ضائع کرتے ہیں بلکہ آپ اپنے پیسوں کا زیاع بھی کرتے ہیں ۔ لیکن آپ اس موبائل کو ایک اچھے کام کے لیے استعمال کریں اور اس سے ارننگ کریں ۔ آخر میں سر یوسف ہارون صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے ہمیں یہ پلیٹ فارم مہیا کیا اور اس پر کام کرنے کا طریقہ بتایا نہ صرف کام کرنے کا طریقہ بتایا بلکہ ہر قسم کی سپورٹ بھی کی ۔ یوسف ہارون خان صاحب نے ہمیں جو ذمہ داری دی ہے ہم اسے پوری کرنے میں ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اسمیں کامیابی دے اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ حافظ

IMG_20211009_173623.jpg

IMG_20211009_173609.jpg

IMG_20211009_175720.jpg

IMG_20211009_174121.jpg
Special thanks
@yousafharoonkhan
@stephenkendal

Sort:  
 3 years ago 

Thank you so much for sharing your promo steem activity. I really appreciate your work.

Nice post. if you haven't Get the recent prize from bittorent for steem community don't get behind Sign in Now CLICK HERE and claim your BTT now

بہت اعلیٰ درجے کی اور بہت عمدہ پرومو سٹیم کی پوسٹ بنائی ھے

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی کوشش کی ہے اور دوبارہ ہیکر بھی سر گرم ہیں کوئی لنک مت کھولیں

Great promotion work you have done.i appreciate your efforts.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 59987.83
ETH 2418.78
USDT 1.00
SBD 2.41