Promoting of steemit among teenage students and other other people who are jobless

IMG_20211018_195832.JPG

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔آج میں نے سٹوڈنٹس کو سٹیم اٹ کے بارے میں آگاہی دینے کے لئے ایک سکول کا دورہ کیا۔ میں نے ان کو سٹیم اٹ کے بارے میں معلومات فراہم کیں ۔ان کو بتایا یہ ایک سوشل میڈیا ارننگ پلیٹ فارم ہے۔اپ اس پر کام کرکے کافی اچھے پیسے کما سکتے ہیں اور اپنا لائف سٹائل بہتر بنا سکتے ہیں ۔سٹوڈنٹس کے درمیان سٹیٹمنٹ

IMG_20211028_130106.jpg

IMG_20211028_130116.jpg

IMG_20211028_130143.jpg

IMG_20211028_130150.jpg

IMG_20211028_164154.JPG

کو پرموٹ کرنے کا مقصد یہ تھا کیونکہ آج کل کے نوجوان سوشل میڈیا پر اپنا وقت ضائع کرتے رہتے ہیں تو ان کو ایک ایسا پلیٹ فارم بتانے کی کوشش کی تاکہ وہ اپنا وقت بھی ضائع نہ کریں ۔اور ایک اچھے پلیٹ فارم سے اپنی ارننگ بھی کریں ۔اس کے بعد میں تھوڑا آ گے گیا وہاں پر موجود لوگوں کو میں نے اس کے بارے میں آگاہی دی اور میں نے ان کو سٹیم اٹ کے پمفلٹ دیئے انہوں نے انکو پڑھا اور سمجھا جس طرح آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ۔ تو لوگوں کا رسپانس بہت ہی اچھا تھا ۔کیوں کہ شروع شروع میں جب آپ کسی چیز کے بارے میں بتاتے ہیں جو پہلے سے لوگوں کو پتہ نہیں ہوتی تو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اور طرح طرح کے سوالات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے ۔لوگوں نے مختلف سوالات بھی پوچھے۔مثال کے طور پر انہوں نے پوچھا کہ یہ اصلی ہے یا نہیں ہے میں نے ان کو کہا کہ یہ بالکل اصلی ہے۔ پھر پیسے نکلوانے کے متعلق کہا کہ پیسے کس طرح نکلوا سکتے ہیں۔ میں نے ان کو بتایا کہ پیسے نکلوانے کا طریقہ آسان ہے۔آپ ایزی پیسہ جاز کیش یا بینک اکاؤنٹ سے بھی پیسے نکلوا سکتے ہیں ہیں ۔اسی طرح میں باری باری مختلف لوگوں کے پاس گیا اور اس انکو طریقہ بتایا اور مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔لوگوں سے ملاقات کے بعد میں گھر واپس آ گیا امید کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس مشن میں کامیابی عطا فرمائے گا۔اور ہم اردو کمیونٹی کو مضبوط کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ شکریہ ادا کرتا ہوں یوسف ہارون خان صاحب کا جنہوں نے ہمیں سپورٹ کیا اور ہماری ہر طرح کی مدد کی۔اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ۔

IMG_20211024_162606.jpg

IMG_20211024_162557.jpg

IMG_20211028_133354.jpg

IMG_20211028_133402.jpg

IMG_20211018_195832.JPG

IMG_20211028_130150.jpg

IMG_20211028_130143.jpg

IMG_20211028_130116.jpg

IMG_20211028_130106.jpg

IMG_20211028_164154.JPG

Hello friends, how are you? I hope you are all well. Today I visited a school to educate the students about Steem It. I provided them with information about Steem It. I told them it is a social media learning platform. You can earn good money by working on it and improve your lifestyle. The purpose of the promotion was to show that today's youth spend their time on social media, so I tried to tell them a platform so that they do not waste their time. And also earn your money from a good platform. After that I went a little further and I informed the people there about it and I gave them Stem It pamphlets. They read it and understood it as you can see in the picture. So the response from the people was very good. Because in the beginning when you talk about something that people don't already know, there are a lot of problems. And there are all kinds of questions. People also asked different questions. For example, they asked if it is real or not. I told them that it is real. Then he said about withdrawing money, how can money be withdrawn. I told them that the way to withdraw money is easy. You can also withdraw money from Easy Money Jazz Cash or bank account. In the same way I went to different people and told them the method and answered different questions. After meeting the people, I returned home and I hope that Allah Almighty will grant us success in this mission. And we will succeed in strengthening the Urdu community. I thank Yusuf Haroon Khan Sahib who supported us and helped us in every possible way. May Allah Almighty be our supporter and helper.

IMG_20211028_133401.jpg

IMG_20211024_162557.jpg

special thanks to

@yousafharoonkhan

@stephenkendel

Sort:  

A good effort to promote steemit in local areas.i appreciate your work.

آپ سٹیم اٹ کو پروموٹ کرنے کے لیے بہت محنت سے کام کر رہے ہیں

آپ بہت محنت سے کام کر رہے ہیں

آپ سٹیمٹ کو فروغ دینے کے لیے بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں

A good work for steemit.

Very nice and wonderful work for promote Steemit in Pakistan

Congratulations...!!! Your Post Selected As Top 8 Daily Post & Got Upvote 75%
By: PromoSteem Community

Alternative links delegates to @promosteem.com
50100200300400500
10002000300040005000
10000

image.png

Thank you promosteem

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.12
JST 0.033
BTC 69747.29
ETH 3747.51
USDT 1.00
SBD 3.78