Promoting steemit in Shahbaz Khel area of ​​Mianwali

in Steem Marketing3 years ago

السلام علیکم میرے بھائیو کیسے ہو؟امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں

سٹیمٹ کو فروغ دینے میں میری کوشش

IMG_20211014_171624.jpg

دوستو میری کوشش ہے کہ سٹیمٹ کو ہر جگہ پھیلاؤں،اور میں ایسا کر بھی رہا ہوں۔میں پہلے بھی کئی جگہ پر سٹیمٹ کو فروغ دینے کے لیے گیا،اور اب بھی بہت سی جگہوں پر جا رہا ہوں۔

شہباز خیل میں سٹیمٹ کو فروغ دینا

آج میں میانوالی کے علاقے شہباز خیل میں سٹیمٹ کو فروغ دینے کے لیے گیا۔میں شہباز خیل میں مختلف جگہوں پر گیا۔

آٹو کی دوکان پر سٹیمٹ کو فروغ دینا

IMG20211017093157.jpg

IMG20211017093155.jpg

IMG20211017093145_1.jpg

IMG20211017093145.jpg

سب سے پہلے میں ایک آٹو کی دوکان پر گیا ،جہاں پر ایک مزدور اپنے کام میں مصروف تھا۔میں نے اسے سلام کیا،اور اس کے ساتھ بیٹھ گیا۔پہلے تو میں اس کے ساتھ باتیں کرتا رہا،پھر اسے آہستہ،آہستہ سٹیمٹ کے موضوع پر لے آیا۔پہلے اس سے پوچھا کہ کیا آپ نے موبائل سے کبھی پیسے کمائے ہیں۔؟ اس نے کہا کبھی نہیں۔ میں نے اسے بتایا کہ،ایک ایسا پلیٹ فارم ہے،جس پر آپ کام کر کے اچھے خاصے پیسے کما سکتے ھیں۔اس نے مجھ سے پوچھا کہ ایسا کون سا پلیٹ فارم ہے،جس پر پیسے ملتے ہیں۔؟پھر میں نے اسے سٹیمٹ کے بارے میں بتایا۔میں نے اسے بتایا کہ سٹیمٹ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے،جس پر آپ کام کر کے آسانی سے پیسے کما سکتے ھیں۔یہ ایک قسم کا روزگار ہے۔پھر میں نے اسے بتایا کہ آپ اس پلیٹ فارم پر آرٹیکل لکھ کر،بہتریں فوٹو بنا کر، اگر آپ کے پاس کوئی ہنر ہے تو اس کے بارے میں بھی آپ لکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ دن کی مصروفیات کے بارے میں بھی لکھ سکتے ہیں۔ جب میں نے اسے تفصیل سے بتایا تو وہ بہت خوش ہوا،اس نے کہا، بہت جلد میں اس پر کام کرنا شروع کر دوں گا۔

قصاب والی دوکان پر سٹیمٹ کو فروغ دینا

IMG20211012085744.jpg

IMG20211012085744_1.jpg

IMG20211012085742.jpg

IMG20211012085737.jpg

IMG20211012085734.jpg

اس کے بعد میں ایک قصاب کی دوکان پر گیا۔جوکہ مرغی کا گوشت کر رہا تھا۔ سب سے پہلے میں نے اس پر سلام کیا۔ پھر میں نے اسے سٹیمٹ کا بینر دیا کہ اسے پڑھو، اس نے پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ میں نے کہا یہ سٹیمٹ کا بینر ہے۔اس نے کہا سٹیمٹ کیا ہوتا ہے۔؟ میں نے کہا سٹیمٹ ایک بہت اچھا پلیٹ فارم ہے،جس پر آپ کام کرسکتے ہیں،اور اس سے پیسے کما سکتے ہیں۔وہ ایک بار تو حیران رہ گیا کہ موبائل سے پیسے کیسے مل سکتے ہیں۔ میں نے کہا موبائل سے پیسے ملتے ہیں،اگر آپ اس پلیٹ فارم پر محنت سے کام کرتے ہیں،تو آپ اس پر اچھے خاصے پیسے کما سکتے ہیں۔تو پھر وہ مجھ سے پوچھنے لگا کہ بھائی اس پر کام کیسے کیا جاتا ہے۔؟میں نے اسے تفصیل کے ساتھہ بتایا کہ سٹیمٹ پر کیسے کام کیا جاتا ہے۔ میں نے اس سے کہا کہ آپ اس پر آرٹیکل لکھ کر،اس کے بعد اگر آپ کو کوئی ہنر آتا ہے تو اس کے بارے میں لکھ کر،اور دن کی مصروفیات کے بارے میں لکھ کر آپ اس پر کام کر سکتے ہیں۔تو بہت خوش ہوا۔ اس نے مجھے کہا کہ کیا آپ مجھے آئی۔ڈی بنا کر دے سکتے ہیں؟میں نے کہا بلکل.اس نے کہا کہ ابھی میں مصروف ہوں۔ دو دن تک میں آپ سے آئی.ڈی بنواؤں گا۔پھر میں اس پر کام کرنا شروع کر دوں گا۔میں نے کہا بالکل اس پلیٹ فارم پر میں آپ کی مدد کروں گا،جو میں کر سکوں گا۔

درزی کے ساتھ سٹیمٹ کے بارے میں بات چیت

IMG20211012100154_1.jpg

IMG20211012100152.jpg

IMG20211012100122.jpg

IMG20211012100120.jpg

اس کے بعد میں ایک درزی کے پاس گیا۔ درزی اپنے کام میں مصروف تھا وہ کپڑوں کی سلائی کر رہا تھا۔میں نے اس پر سلام کیا اور اس کے ساتھ بیٹھ گیا۔ اس نے مجھ سے اپنا حال پوچھا پھر اس نے مجھے کہا کہ بھائی کیسے آنا ہوا۔؟ میں نے اس سے کہا کہ بھائی میں آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتانے آیا ہوں،جس پر آپ اپنے موبائل سے پیسے کما سکتے ہیں۔ درزی بھی حیران ہو گیا کہ انسان موبائل سے کیسے پیسے کما سکتا ہے۔؟ میں نے کہا کہ ایسا ممکن ہے۔ موبائل سے آج کل بہت سے لوگ پیسے کما رہے ہیں۔ آدھی دنیا موبائل سے پیسے کمانے میں لگی ہوئی ہے۔ پھر درزی نے مجھے کہا کہ بھائی مجھے بھی کوئی ایسا طریقہ بتائیں جس سے میں بھی موبائل سے پیسے کما سکوں۔ میں نے اسے کہا کے یہی تو میں آپ کو بتانے آیا ہوں۔ میں نے کہا کہ سٹیمٹ بہت اچھا پلیٹ فارم ہے۔ آپ سٹیمٹ پر کام کریں اپنی آئی۔ڈی بنائیں۔اس نے کہا کہ میں سٹیمٹ پر کیسے کام کروں گا۔؟آئی.ڈی وغیرہ کیسے بناؤں گا۔؟ میں نے کہا کہ آئی.ڈی میں آپ کو بنا دوں گا.آپ کو تھوڑا سا طریقہ سمجھنا ہوگا۔اس نے کہا کہ ٹھیک ہے، میں طریقہ کار سمجھ لوں گا اور آئی۔ڈی بھی بنوا لوں گا۔لیکن اس پر کام کیسے کروں گا۔؟ میں نے اس سے کہا کہ آپ اس پر آرٹیکل لکھ کر،خوب صورت فوٹو بناکر،اس کے علاوہ دن کی مصروفیات کے بارے میں لکھ کر کام کر سکتے ہیں۔ میں نے اسے کہا کہ آپ کے لئے تو کوئی مشکل نہیں ہے،اس پر کام کرنا،کیونکہ آپ ایک درزی ہیں،اور آپ اپنے ہنر کے حوالے سے لکھ کر اس پر کام کر سکتے ہیں۔ میں نے اس سے کہا کہ آپ نے صرف اس پر پوسٹ بنانی ہے،کہ کپڑوں کی سلائی کیسے کی جاتی ہے۔؟کپڑوں کی کٹائی کیسے ہوتی ہے۔؟پورا کپڑے سینے کا طریقہ کار کے بارے میں لکھ کر آپ اس پر آسانی سے کام کر سکتے ہیں۔جب اس نے یہ سنا تو وہ بہت خوش ہو گیا۔ اس نے کہا کہ بھائی ابھی شادیوں کا موسم ہے میں کافی مصروف رہتا ہوں۔تو جیسے ہی میں فارغ ہوں گا،آپ سے رابطہ کروں گا،آپ مجھے آئی۔ڈی بنا دینا۔میں نے کہا ضرور میں آپ کو ضرور آئی۔ڈی بنا دوں گا۔ اس کے بعد میں نے اس سے اجازت مانگی۔

چند اور لوگوں سے ملاقات اور سٹیمٹ کے بارے میں بات چیت

IMG20211013165021_1.jpg

IMG20211013165020.jpg

IMG20211013165007.jpg

IMG20211013165002.jpg

IMG20211013164438.jpg

IMG20211013164437.jpg

IMG20211013164412.jpg

اس کے بعد میری ملاقات چند اور لوگوں سے ہوئی۔جن لوگوں سے میں نے ملاقات کی ان سب کو میں نے اس پلیٹ فارم کے بارے میں بتایا۔انہیں بتایا کہ سٹیمٹ بہت اچھا پلیٹ فارم ہے۔اگر آپ اس پلیٹ فارم پر کام کرتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہت اچھا ثابت ہو گا۔میں نے سب کو بتایا کہ آپ انٹرنیٹ کا پیکج لگا کر اپنا سارا وقت فیس بک،واٹس ایپ اور انسٹاگرام پر ضائع کر دیتے ہیں۔اس سے اچھا یہ ہے کہ آپ سٹیمٹ پر کام کریں تاکہ آپ کو کوئی فائیدہ ہو۔لوگوں نے سوال کیا کہ سٹیمٹ پر ہمیں کیا فائیدہ ہو گا۔میں نے کہا کہ بھائی اگر آپ سٹیمٹ پر محنت سے کام کرتے ہیں،تو یہ پلیٹ فارم آپ کو پیسے دے گا۔جب میں نے یہ کہا تو وہ بہت خوش ہو گئے۔

لوگوں کا ردعمل

IMG20211017093127_1.jpg

IMG20211013165035.jpg

IMG20211013164418.jpg

IMG20211012085751.jpg

لوگوں کا ردعمل یہ تھا کہ،جب میں نے ان سب کو سٹیمٹ کے بارے میں تفصیل سے بتایا تو وہ ان بینرز کو غور سے پڑھنے لگ گئے۔اور باری باری مجھ سے سوالات کرنے لگ گئے۔میں نے ان سب کو سارے سوالات کے جوابات دیئے اور وہ بہت خوش ہوئے اور انہوں نے کہا کہ ہم اس پلیٹ فارم پر بہت جلد کام کرنا شروع کردیں گے تاکہ ہم بھی اس پلیٹ فارم کا حصہ بن جائیں اور ہم بھی کچھ فائدہ اٹھا سکیں۔

یوسف ہارون خان

میں یوسف ہارون خان جو کہ ہمارے سی۔آر ہیں، ان کا بہت شکر گزار ہوں کہ یوسف بھائی ہمارے ساتھ بہت اچھے طریقے سے پیش آرہے ہیں۔ ہمیں سٹیمٹ کے بارے میں ہر طرح سے گائیڈ کر رہے ہیں۔اللہ پاک ان کو اس مشن میں کامیاب کرے۔آمین

میں اردو کمیونٹی میں کام کرتا ہوں،جہاں پر ہمارے پروفیسر یوسف ہارون خان ہیں۔

Hello my brothers, how are you? I hope you are all well. I pray that you will be happy and settled wherever you are

My attempt to promote the steemit

IMG_20211014_171624.jpg

Friends, I'm trying to spread the word everywhere, and I'm doing it. I've been to many places before, and I'm still going to many places.

Promoting steemit in Shahbaz Khel

Today I went to Shahbaz Khel area of ​​Mianwali to promote steemit.I went to different places in Shahbaz Khel.

Promote steemit at Auto Shop

IMG20211017093159.jpg

IMG20211017093155.jpg

IMG20211017093145_1.jpg

First I went to an auto shop, where a laborer was busy with his work. I greeted him, and sat down with him. At first I kept talking to him, then he Slowly, slowly brought to the subject of steemit.first asked him if you have ever made money from mobile.?He said never. I told him that there is a platform on which you can earn good money by working.he asked me which is the platform on which money is earned.then i told him that steemit is a platform on which you can easily earn money by working. It is a kind of job.then I told him that you write an article on this platform.by doing great photos, you can write about them if you have any skills.you can also write about the day's activities.he was very happy when I told him in detail, he said, I will start working on it very soon.

Promote steemit at Butcher Shop

IMG20211012085751.jpg

IMG20211012085742.jpg

IMG20211012085737.jpg

After that I went to a butcher's shop who was making chicken meat. First I greeted him.then I gave him the banner of steemit to read it, he asked what is it?I said this is the banner of steemit.he said what is steemit?i said steemit is a great platform, on which you can work, and make money from it.He once wondered how to make money from mobile.i said you get money from mobile, if you work hard on this platform, you can make good money on it.then he started asking me how work is done on it.i explained to him in detail how to work on the steemit.i told him that you can work on it by writing an article on it, then if you have a skill by writing about it, and by writing about the busyness of the day.he asked me if you could make me an I.D. I said yes.he said I am busy right now.I will make an ID from you in two days.Then I will start working on it. I said that I will help you on this platform, which I can do.

Talk to the tailor about the steemit

IMG20211012100154.jpg

IMG20211012100152.jpg

IMG20211012100143_1.jpg

IMG20211012100120.jpg

Then I went to a tailor. The tailor was busy with his work.he was sewing clothes.I greeted him and sit down with him.he asked me how he was and then he told me how to come brother. I told him that brother I have come to tell you about something that you can make money from your mobile.the tailor also wondered how a person can earn money from mobile.I said it's possible. many people are making money from mobile nowadays.Half the world is making money from mobile.then the tailor asked me to tell him a way to make money from my mobile phone.i told him that's what I came to tell you.i said that steemit is a very good platform.you work on steemit. Create your ID. He said how will I work on steemit.how to create the ID etc.? I said I will make you in ID. You have to understand a little bit of method. He said ok, I will understand the method and I will also make ID. But how to work on it. will i told him that you can work on it by writing articles, taking beautiful photos, and also writing about the day's activities. I told him that it is not difficult for you to work on it, because you are a tailor, and you can work on it by writing about your skills.i told him that all you have to do is make a post on how to sew clothes. How to cut clothes? When he heard this, he was very happy. He said, "Brother, it is the wedding season now. I am very busy. So as soon as I am free, I will contact you.you make me an ID. I said I will make you an ID." will give. Then I asked his permission.

Meet a few more people and talk about steemit

IMG20211013165034.jpg

IMG20211013165020.jpg

IMG20211013165007.jpg

IMG20211013164435.jpg

IMG20211013164421.jpg

IMG20211013164412.jpg

After that I met a few more people. I told all the people I met about this platform. I told them that steemit is a great platform.if you like this platform it will be great for you if you work on. I told everyone that you waste all your time on Facebook, WhatsApp and Instagram by installing internet package.work on steemit so that you have any benefit. People asked what will be the benefit to us on steemit.i said, brother, if you work hard on steemit, this platform will give you money.when I said that, they were very happy.

People Response

IMG20211017093127_1.jpg

IMG20211013165038.jpg

IMG20211013164420.jpg

IMG20211012085754.jpg

The reaction of the people was that when I told them all in detail about the steemit,they started reading these banners carefully.and they started asking me questions in turn. I gave them all the answers to all the questions.he said that he was very happy and he said that we will start working on this platform very soon so that we too can become a part of this platform and we can also benefit from it.

Yousaf Haroon Khan

I am very grateful to Yousaf Haroon Khan who is our CR, that Yousaf Haroon Khan is treating us very well.they are guiding us in every way about steemit. May Allah make them successful in this mission. Amen.

I work in the Urdu community, where our professor are Yousaf Haroon Khan

Here is the link to the Urdu community

urducommunity link

special thanks

@yousafharoonkhan

Sort:  

Today your promo Steem post is fantastic
I like your work

آپ سٹیم کو فروغ دینے کے لیے بہت زبردست کام کر رہے ہیں

بہت شکریہ بھائی

You are working very hard, may Allah success you.

You've made a great impression on people in your area about Steemit

A great work done by you for promotion of steemit.

steem on, i really appreciate you all effort,, i am very much happy that you are all doing this ,, thank to all

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60728.44
ETH 2653.23
USDT 1.00
SBD 2.59