Promoting STEEMIT among educated unemployed youth in Mianwali is a top priority for me and my friends
میانوالی کے تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں میں سٹیمٹ کو فروغ دینا میری اور میرے دوستوں کی اولین ترجیح ہے
سلام
ابتدا ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے
کروڑوں درود و سلام ہوں آقا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی پاک ذات پر جو تمام تخلیق کے لیے رحمت ہیں
حمد و ثنا باری تعالیٰ اور صلواۃ و سلام بحضور سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد
تمام احباب کو میری طرف سے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہماری کوشش ہے کہ ہم اپنے علاقے میں ہر بندے بلکہ ہر بچے تک سٹیمٹ کے بارے میں موثر معلومات فراہم کریں۔
آج کی سرگرمیاں
میں نے آج اپنا ٹارگٹ ایک پرائیویٹ اکیڈمی میں میانوالی کے تعلیم یافتہ مگر بیروزگار افراد کو بنایا جن کے پاس ڈگریاں تو ہیں لیکن روزگار کی تلاش میں بھٹکتے پھرتے ہیں اور اس مہنگائی کے دور میں گھر والوں کی تو درکنار اپنی بنیادی ضروریات بھی پوری نہیں کر پاتے۔جن افراد سے میری گفتگو ہوئی انہوں نے کئی ایک جگہ پر ملازمت کے لئے درخواست دی مگر انہیں نوکری نہیں ملی۔میں نے حال احوال کی روائتی گپ شپ لگائی پھر انہیں سٹیمٹ کے فیلڈ کے بارے میں آگاہی فراہم کی پھر پوسٹرز پیش کیے جنہیں پڑھ کر وہ مجھ سے سوال کرتے رہے سوالات کے میں نے انہیں تسلی بخش جواب دئیے۔
مطمئن ہونے کے بعد انہیں نے میرے ساتھ فوٹوگرافی بھی کروائی اور اس کام کی پسندیدگی کا اظہار بھی کیا۔
ہم ہر کسی کو یہ بتا رہے ہیں کہ یہ ایک سوشل پلیٹ فارم ہے جہاں پر ہر بندہ کام کر سکتا ہے۔
جس میں وہ اپنا آرٹیکل لکھ کر کسی چیز کے بارے میں معلومات فراہم کر کے اس کے فوائد اور نقصانات لکھ کر اس کی فوٹوگرافی بھی ساتھ لگا سکتے ہیں۔
سٹیمٹ کی مشہوری اور آگاہی کیلئے ہم ہر ایک کو قائل کرنے کی کوشش کرتے ہیں چاہے کوئی رکشہ ڈرائیور ہو یا دکان دار،مزدور ہو یا ملازمت پیشہ الغرض سٹیمٹ کے مکمل فوائد سے آگاہی فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
میں آج بہت خوش ہوں کہ آج میری وجہ سے نئےلوگوں کو معلومات ملیں ۔سٹیمٹ کے بارے میں ۔ میری کوشش ہو گی کہ میں اپنے علاقے کے ہر فرد تک اس کے بارے میں معلومات فراہم کر سکوں۔
, خصوصاََ شکر گزار
ہم اردو کمیونٹی میں کام کرتے ہو جہاں پر ہمارے بہت ہی قابل اور مہربان رہنما سر یوسف ہارون خان ہیں
ہم اپنے ملکی نمائندہ پاکستان سر یوسف ہارون خان کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہم سب کو سٹیمٹ کے بارے میں آگاہی دی۔
ہماری کمیونٹی کا لنک یہ ہے
urducommunity link
Promoting STEEMIT among educated unemployed youth in Mianwali is a top priority for me and my friends
Peace, Greeting
It begins with the blessed name of the glorious Lord who knows the secrets of the hearts
Millions of blessings and peace be upon the Holy Essence of the Holy Prophet (PBUH) and his Companions who are the mercy for all creation.
Praise be to Allah and peace and blessings of Allah be upon him.
Assalam o alekum
To all my friends
Seek help from Allah
For your kind information... I will tell you how much priority we are giving to spread the word in our area, our district, tehsil, city and local schools. We are providing information to the people about it. We strive to provide effective information about steemit to every servant and every body in our area.
** Today's activities
Today I am targeting the educated but unemployed youth of Mianwali in an academy who have degrees but are wandering in search of employment and in this age of inflation they are not able to meet even their basic needs apart from their families. I talked to him and they applied for a job in several places but they did not get the job.I talked with them as traditional style first of all and then I told them about steemit platform.
And then provided them posters which they read and kept asking me questions. I gave them satisfactory answers. Given satisfied,they took photographs One by one with me and expressed their liking for the work.
We are telling everyone that this is a social platform where everyone can work.
In which they can write their own article and provide information about something by writing its advantages and disadvantages and also attach its photography.
We try to persuade everyone, be it a rickshaw driver or a shopkeeper, a laborer or a job seeker, about the full usefulness of steemit for the promotion and awareness of steemit.
I'm so glad today that new people get information about steemit because of me. I will try to provide information about steemit to everyone in my area.
**Spacially Thankful **
We work in the Urdu community where our most capable and kind leader is Sir yousaf Haroon Khan
We are very thankful to our country's representative in Pakistan, Sir yousaf Haroon Khan, who informed us all about the steemit.
Our link is as under
Spacial Thanks To My Dear
Excellent work in his area I appreciate your promote STEEMIT Posting
You are Very hard working for promote Steemit in Mianwali Punjab Pakistan
You work hard for steemit promotion best wishes for you bhai good luck good
آپ نے بہت اچھی کوشش کی ہے سٹیم اٹ کو پروموٹ کرنے کے لیے
ماشاءاللہ آپ سٹیمٹ کو فروغ دینے میں بہت محنت سے کام کر رہے ہیں
آپ سٹیمٹ کو فروغ دینے کے لیے بہت زبردست کام کر رہے ہیں
آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں سٹیمٹ کے لیے آپ کی محنت رنگ لائے گی
Really good job. Very well posted. I have selected your post for Promo-Steem Social media Project. Now I will share your post on Twitter social media to promote.
#Resteem
https://twitter.com/msharif57886033/status/1451208017442054151