Today I went different shop's of mianwali areas to promote Steemit

in Steem Marketing3 years ago

IMG20211013192503.jpg

@🌻 السّلام و علیکم🌻

@الحمدللہ رب العالمین۔ اللّٰہ پاک کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ھے

@🌻 سٹیمٹ میرا جنون🌻

الحمدللہ سٹیمٹ کی طرف میانوالی کے لوگوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کو دیکھ کر ھمارا جنون بھی فروغ پا رہا ہے اور انشاء اللہ ھم اپنے اس مشن کو جاری رکھیں گے اور ہر آدمی تک اس پیغام کو پہنچائیں گے اور پوری محنت اور لگن کے ساتھ عوام کو سٹیمٹ کی طرف راغب کر کے اس پلیٹ فارم پر اکٹھا کریں گے انشاء اللہ

@🌻 آج کی محنت🌻

آج میں سیکنڈ ٹائم اپنے سلائی سینٹر سے نکل کر اپنے علاقے کے مختلف دوکاندار حضرات کے پاس گیا اور پہلے ان سے ان کے کاروبار کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور کیونکہ مہنگائی کی وجہ سے ہر دوکاندار بھی پریشان حال ھے اور اسی مہنگائی کی وجہ سے آج کل سیل بہت کم ھو رہی ہے کسی دوکاندار نے گھی چینی مہنگا ھونے کا شکوہ کیا تو کسی دوکاندار نے آٹا اور بجلی کے بلوں پر مہنگائی کا رونا رویا جب سارے شکوے شکایات ان کی سن لیں تو پھر ان کو بڑے پیار سے سٹیمٹ کے بارے میں سمجھایا تو یقین جانے ہر بندے کے اندر خوشی کی اک لہر دوڑ گئی اور ھمارا شکریہ ادا کیا کہ اچھا ھوا آپ نے ھمیں سٹیمٹ سے متعارف کرایا اور سب نے فوری طور پر اکاؤنٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا اور انشاء اللہ جس کو بھی یہ معلومات فراہم کر رہے ہیں سب کو یکم نومبر تاریخ دے رہے ہیں اور سب کو اکاؤنٹ بنا کر دیں اور اپنی اردو کمیونٹی کا حصہ بنائیں گے انشاء اللہ

@🌻کریانہ سٹور🌻

@عرفان احمد خان

IMG_20211013_190617.jpg

IMG_20211013_190610.jpg

IMG20211013174235.jpg

IMG20211013174233.jpg

IMG20211013174222.jpg

IMG20211013174215.jpg

@🌻کریانہ سٹور🌻

@خان محمد خان

IMG_20211013_190554.jpg

IMG_20211013_190546.jpg

IMG20211013175417.jpg

IMG20211013175414.jpg

@🌻کریانہ سٹور🌻

@ماجد خان نیازی

IMG_20211013_190802.jpg

IMG_20211013_190748.jpg

IMG_20211013_190737.jpg

IMG_20211013_190730.jpg

@🌻اگلی کوشش🌻

کریانہ سٹور کے دوکانداروں سے ملاقات کے بعد پھر میں نے موٹر سائیکل آٹو شاپ کی طرف رخ کیا جب ان سے ان کی دوکان داری کا حال پوچھا تو وہ بھی پریشان اور بے حال نظر آئے انہوں نے بھی مہنگائی کا رونا رویا کہ سارا دن دوکان پر کام کرتے ہیں چھ سو روپے دھاڑی ملتی ہے جب شام کو گھر 🏡🏡 واپس جاتے ہیں تو گھر 🏡 راشن نہیں ھوتا ادھر سے بچے بھی جیب خرچ مانگتے ہیں اور جب ھم اپنی انکم کی طرف دیکھتے ہیں تو سمجھ نہیں آتی کریں تو آخر کیا کریں کہاں سے کما کر لائیں پیسے اور اپنے گھر 🏡🏡 کے اخراجات پورے کریں جب ان کی ساری باتیں ختم ہو گئیں تو پھر ان کو بھی اسی طرح سٹیمٹ کے بارے میں معلومات دیں کہ آؤ ھمارے ساتھ چلو بے شک اپنی دوکان چلاتے رہو اگر مزدوری کرتے ہو تو کرتے رہو لیکن ساتھ ساتھ سٹیمٹ کے پلیٹ فارم پر کام بھی کرو تاکہ تمہاری انکم میں بھی اضافہ ھو اور سٹیمٹ کو بھی فروغ ملے

@🌻عمر آٹوز اینڈ ریپرنگ🌻

IMG_20211013_190722.jpg

IMG_20211013_190708.jpg

IMG20211013173305.jpg

IMG20211013173257.jpg

IMG20211013173249.jpg

IMG20211013173235.jpg

@🌻بسم اللّٰہ آٹو شاپ🌻

IMG_20211013_190659.jpg

IMG_20211013_190651.jpg

IMG_20211013_190644.jpg

IMG_20211013_190636.jpg

IMG_20211013_190626.jpg

IMG20211013173722.jpg

IMG20211013173714.jpg

IMG20211013173704.jpg

@🌻لوگوں کا ردعمل🌻

الحمدللہ آج جتنے بھی لوگوں سے ملاقات ھوئی سب نے اس چیز کو بہت ایپرشیڈ کیا اور سب نے سٹیمٹ کے پلیٹ فارم پر چلنے کا وعدہ بھی کیا اور ھم بھی سٹیمٹ پر پرامید ھیں کہ سٹیمٹ بھی ھماری محنت اور کوششوں کا صلہ ھمیں ضرور دے بلکہ ھماری پوری اردو کمیونٹی کو سپورٹ کرے گی میں خود بھی اردو کمیونٹی کا ایک ممبر ھوں اور

@🌻 یوسف ہارون صاحب🌻

ھماری سٹیمٹ پاکستان کے سی آر اور وہ ھمارے محسن ھیں ھم ان کا دل 💓💓💓💓💓💓 کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں سٹیمٹ کے بارے میں معلومات دیں اور ساتھ چلایا
پوری سٹیمٹ ورلڈ کو میری طرف سے سلام

@I work in the Urdu Community where our professor yousafharoonKhan Urdu Community

Urdu Community link
https://steemit.com/trending/hive-104522
Thank dear sir

@yousafharoonkhan

@stephenkendal

Sort:  

MashaAllah aap bhut mehnat Sy Kam kr rhy hyn isi Tarah mehnat krty rhyn

جی الحمدللہ آپ کی مہربانی برادر

ماشاءاللہ آپ بہت محنت سے کام کر رہے ہیں۔ اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے آمین

حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ جناب

Excellent work dear 👍

شکریہ جناب آپ کی محبت کا

Brilliant work for steemit promotion in your country areas.i appreciate your hard work.

Thank you so much dear brother

Maa shaa Allah great post،👍👍👍

شکریہ محترمہ صاحبہ

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60787.79
ETH 3242.30
USDT 1.00
SBD 2.46