# @[🦋 اردو کمیونٹی کے پلیٹ فارم سے سٹیمٹ کو عوام الناس میں مقبول کرنے کے لیے عوامی رابطے🦋]()
@🌻 السّلام و علیکم🌻
@سٹیمٹ کی دنیا میں ایک بار پھر خوش آمدید
@الحمدللہ آج بارہ ربیع الاول کا مبارک دن ھے اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ اللّٰہ پاک ھم سب کو اس مبارک دن کے صدقے اچھی صحت خوش اخلاق اور ایمان والی زندگی اور موت بھی ایمان والی عطاء فرمائے آمین
@🌻تحصیل پپلاں 🌻
@آج بارہ ربیع الاول کا جلوس میانوالی شہر میں گزارا اور اس کے بعد میں تحصیل پپلاں گیا وہاں پر کچھ دوستوں سے ملاقات کی اور سٹیمٹ کے پمفلٹ تقسیم کیے اور پھر ان کو سٹیمٹ کے بارے میں معلومات دیں اور ان کی فوٹو گرافی بھی کی
@ [ّ السّلام و علیکم🌻] ()
@ [Welcome back to the world of Steam] ()
Praise be to Allaah. Today is the blessed day of the 12th of Rabi al-Awwal.
@ [🌻تحصیل پپلاں 🌻] ()
@ Today the procession of 12th Rabi-ul-Awal was held in Mianwali city and after that I went to Paplan tehsil, met some friends there and distributed pamphlets of stemt and then gave them information about stemt and also photographed them.
! [IMG_20211018_190704.jpg] ()
! [IMG_20211018_190655.jpg] ()
! [IMG20211018171204.jpg] ()
! [IMG20211018171204.jpg] ()
! [IMG20211018171133.jpg] ()
! [IMG20211018171123.jpg] ()
! [IMG20211018171112.jpg] ()
! [IMG20211018171110.jpg] ()
@🌻ہرنولی موڑ🌻
@پپلاں سے واپسی پر جب ہرنولی موڑ پر پہنچا تو وہاں پر کچھ دوکان داروں سے ملاقات کی اور ان کو بھی سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کی اور ان کو پمفلٹ دئیے اور الحمدللہ سب لوگ بہت خوش ہوئے اور سٹیمٹ فیلڈ میں شامل کام کرنے کا تہیہ کیا اور ان کو یہ بھی بتایا کہ آپ لوگ خود سوچ کر بتائیں کہ آپ اپنے جیب کے پیسوں سے نیٹ کا پیکج لگا کر فیس بک یو ٹیوب اور وٹس اپ استعمال کرتے ہیں اور حاصل کچھ نہیں ھوتا کیوں نہ آپ سٹیمٹ استعمال کریں اور گھر 🏡🏡 بیٹھے پیسے 💰💰💸💸 بھی کمائیں اور خود کو انٹرٹین بھی کریں اور اور اپنی مہارت دنیا میں متعارف کرائیں
@🌻 ملاقات کی تصاویر🌻
@🌻Harnoli Moor🌻
@ On his return from Paplan, when he reached Harnoli turn, he met some shopkeepers there and also gave them information about the estimate and gave them pamphlets and thank God everyone was very happy. He decided to work in the field and also told them to think for themselves that you use Facebook, YouTube and WhatsApp by packaging the net with your own pocket money and get nothing. Why not use Steam and earn money at home and entertain yourself and introduce your skills to the world.
@ [🌻 Photos of the meeting🌻] ()
! [IMG_20211019_171742.jpg] (https://cdn.steemitimages.com/DQmcYcHs4RyDtT6rrCvSuyt6K2pqYjUfKwRPxvHT2i2vpSa/IMG_20211019_171742.jg)
! [IMG_20211019_171732.jpg] ()
! [IMG_20211019_171722.jpg] ()
! [IMG_20211019_171714.jpg] ()
! [IMG20211019170742.jpg] ()
! [IMG20211019170732.jpg] ()
! [IMG20211019170423.jpg] ()
! [IMG20211019170348.jpg] ()
! [IMG20211019170324.jpg] ()
! [IMG20211019170310.jpg] ()
! [IMG_20211019_171753.jpg] ()
@یوسف ہارون صاحب کے انتہائی مشکور
@الحمداللہ جس جس بندے سے ملاقات ھوئی سب نے سٹیمٹ کا اور سپیشلی یوسف ہارون صاحب کا شکریہ ادا کیا اور ان کو خراج تحسین پیش کیا کہ ھمیں ایک بہت بڑے پلیٹ فارم سے متعارف کرایا
@ [Thank you very much Yusuf Haroon] ()
@ Alhamdulillah, every servant I met thanked Stemat and specially Yusuf Haroon Sahib and paid tribute to him for introducing us to a great platform.
@🌻 عوامی ردعمل🌻
@پاکستانی عوام سٹیمٹ کو پسند کر رہی ہےاوراس فیلڈ میں کام کرنے کے لیے بھی تیار ھے اور اب سٹیمٹ کو چاہیے کہ وہ ھماری اردو کمیونٹی کو سپورٹ کرے اور ھمیں بڑے ووٹ دےکر ھمیں عوام کے سامنے سچ ثابت کرنے کا ثبوت دے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سٹیمٹ کی طرف لایا جائے اور پورے پاکستان میں سٹیمٹ کو متعارف کرایا جائے آخر میں اللّٰہ پاک سے دعا کرتا ہے کہ اللّٰہ پاک آپ کا ھم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
@[🌻 public reaction🌻] ()
@ Pakistani people are liking STEMAT and are also ready to work in this field and now STEMAT should support our Urdu community and give us big votes to prove to us the truth in front of the people so that more Bring more people to the state and introduce the state to the whole of Pakistan. Finally, I pray to God that God be with you all. Amen and amen.
@الحمدللہ میں اردو کمیونٹی کا ممبر ھوں اور یوسف ہارون صاحب ھمارے سی آر پاکستان ھیں اور اردو کمیونٹی میرا لنک ھے
@Urdu Community link
@ i am thankful to my respected brother
@yousafharoonkhan 💓💓
CR Pakistan
And
@rashid001💓💓
@Jlufer💓💓 @janemorane💓💓
@r2cornell💓💓
And
@haseeb.asif.khan💓💓
Regard
ماشاءاللہ آپ سٹیم اٹ کے پلیٹ فارم کو پروموٹ کرنے کے لئے بہت اچھی کوشش کر رہے ہیں
آپ کی ڈھیر ساری محبتیں ھمارے لئے باعث فخر ھیں
آپ کی کوششیں انشاء اللہ ضرور رنگ لائیں گی۔
اور آپ کا خلوص اس میں مزید رنگ بھر دے گا
ماشاءاللہ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
بہت شکریہ جناب آپ کا
An excellent work to promote steemit in your district areas.
نوازش ھے آپ کی محبت کی
بہت محنت سے کام کر رہے ہو اللہ پاک کامیاب کرے
بہت شکریہ آمین
اس دن کے صدقے انشاللہ آ پ کی محنت ضرور رنگ لائے گی
انشاء اللہ آپ کی محبت کا بے حد شکریہ
MashaAllah aap bhut mehnat kr rhy hyn Allah kamyab kry aapko
Thank you very much dear