My engagements today are meeting and getting to know different people in my area to promote Steamit
پرومو سٹیم کمیونٹی کے تمام ممبران کو میری طرف سے السلام علیکم امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں آج صبح سویرے اٹھنے کے بعد اپنے علاقے کے لوگوں سے ملاقات کرنے گیا اور ان کو سٹیم اٹ کے بارے میں بتایا اور ان کو بتایا کہ آپ بھی سٹیم اٹ کے پلیٹ فارم پر آئیں اور آپ بھی یہاں سے مفت میں رقم کمائیں۔
سب سے پہلے میری ملاقات جس شخص سے ہوئی ان کا نام عمران خان ہےیہ ایک کسان ہے اور انٹرنیٹ کی دنیا سے وابستہ نہیں ہے اور انٹرنیٹ پر صرف وقت ضائع کرتا رہتا تھا ۔ میں نے کل اس سے روڈ پر ملاقات کی اور اس کو سٹیم اٹ کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ جو وقت آپ انٹرنیٹ پر فضول ضائع کرتے رہتے ہیں اس سے بہتر ہے کہ آپ سٹیم اٹ کا پلیٹ فارم استعمال کریں اور یہاں پر آپ اپنی ڈائری لکھ سکتے ہیں اور فوٹوگرافی بھی شئیر کر سکتے ہیں اور ہر قسم کی معلومات بھی شئیر کر سکتے ہیں کھانا پکانے کی تراکیب وغیرہ سب کچھ پوسٹ کر سکتے ہیں۔ ہاں سرقہ کی اجازت نہیں ہے ۔
میری تمام باتیں سننے کے بعد وہ حیران تھا کہ سٹیم اٹ اپنے یوزرز کو انعام کے طور پر سٹیم ڈالر بھی دیتی ہے جب میں نے اسے بتایا کہ یہ یو ایس ڈی ڈالر سے زیادہ مہنگا ہے تو وہ بہت خوش ہوا اور مجھ سے میرا رابطہ نمبر لیا اور کہا کہ میں مزید معلومات لینے کے لیے آپ سے رابطے میں رہوں گا۔ میں وہاں سے اجازت لے کر چلا گیا اور کوثر نیازی سے ملاقات کی اور اسے بھی سٹیم اٹ کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کیں وہ میری معلومات سے بہت متاثر ہوا اور سٹیم اٹ کے اکاؤنٹ بنانے کے بارے میں معلومات لیں میں نے اسے مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا اور اس پلیٹ فارم کے فوائد بھی بتائے ۔
ہماری بھر پور کوشش ہے کہ ہم سٹیم اٹ کے پلیٹ فارم کو اپنے شہر کے کوچے کوچے میں پہنچائیں اور ہر شخص سٹیم اٹ کو استعمال کرے اور یہاں سے اچھی معلومات بھی حاصل کرے اور اپنی معلومات شئیر کر کے ریواڈ حاصل کرے ہم سٹیم اٹ کو فیس بک پر بھی پروموٹ کر رہے ہیں اور دوسرے سوشل میڈیا پر بھی تاکہ دوسرے لوگ بھی فائدہ حاصل کر سکیں ۔
*** میں چونکہ ایک درزی ہوں تو میں نے دکان پر کام کرنا تھا میں اپنی دکان پر واپس چلا آیا اور دکان کا دروازہ کھولا اور کام کرنے میں مصروف ہوگیا میرے پاس ہر روز نئے لوگ آتے ہیں تو میں اپنی دکان میں بھی سٹیم اٹ کو پروموٹ کرنے کی مہم جاری رکھتا ہوں جب بھی کوئی نیا گاہک آتا ہے تو میں اسے کپڑے وصول کرنے کے بعد میں اس کو سٹیم اٹ کے بارے میں بتاتا ہوں اور ان کو وقت نکال کر مکمل تفصیلات فراہم کرتا ہوں دکان پر میری پاس ایک گاہک کپڑے سلائی کروانے کے لیے آیا تو میں نے اس کو بھی سٹیم اٹ کے بارے میں بتایا پھر دوسرے دن کچھ لوگوں سے بھی ملاقات کی اور ان کو بتایا کہ سٹیم اٹ کے پلیٹ فارم پر کیسے کام کر سکتے ہیں***
میں مشکور ہوں ملکی نمائندہ پاکستان یوسف ہارون خان کا جنہوں نے ہمیں اشتہار بھی بنوا کر دیے اور آگاہی مہم کو پورے علاقے میں پھیلانے کا ٹاسک دیا تاکہ ہر مرد اور عورتیں اور سکول کے سٹوڈنٹس بھی اس پلیٹ فارم پر آئیں اور مستفید ہوں ہم ہر پاکستانی کو سٹیم اٹ کا حصہ بنانا چاہتے ہیں میں جہاں کام کرتا ہوں اس کمیونٹی کا نام اردو کمیونیٹی ہے اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
Earn money with www.steemit.com
Food Photography Crypto Education
Spacial thanks CR Pakistan @yousafharoonkhan
I wish all the members of the promo Steem community all the best. I woke up early this morning and went to meet the people in my area and told them about Steam It and told them that You too can come to the Steam It platform and earn money for free from here.
The first person I met was Imran Khan. He is a farmer and has no connection with the world of internet and used to waste his time on internet. I met him on the road yesterday and told him the details about Steemit and told him that it is better to use the Steam Itt platform than to waste time on the internet. You can write your diary and share photography and all kinds of information, post cooking techniques, etc. Yes, theft is not allowed.
After listening to all my talk, he was surprised that Steemit also gives Steem dollars as a reward to its users. When I told him that it is more expensive than USD dollars, he was very happy and gave me my contact number. He said that he would keep in touch with you to get more information. I took permission from there and met Kausar Niazi and also gave him some information about Steemit. He was very impressed with my information and asked me to create an account for Steam It. Inform and explain the benefits of this platform.
We do our best to bring the Steemit platform to the streets of our city so that everyone can use Steamit and get good information from here and get rewards by sharing their information. Promoting on Facebook. as well as on other social media so that other people can also benefit.
I am a tailor, I had to work at the shop. I went back to my shop and opened the door of the shop and got busy. Every day new people come to me, so I also promote Steemit in my shop. I continue to campaign. Whenever a new customer arrives, I tell him about Steemit after receiving the clothes and take the time to give him full details. I have a customer sewing clothes at the shop. When I came to get it done, I also told him about Steemit, then the next day I met some people and told them how to work on the Steemit platform!
I am thankful to the representative of Pakistan @yousafharoonkhan who also made us an advertisement and gave us the task of spreading awareness campaign in the whole area so that every man and woman and school students also come on this platform and benefit every Pakistani I want to be a part of Steamit. The name of the community where I work is Urdu Community. May Allah be your supporter and helper.
Earn money with www.steemit.com
Food Photography Crypto Education
Great work dear brother.good luck 🤞
Thanks for the appreciating my post
You are working hard to promote the steemit in your local area.
Thank you so much my dear brother
آپ سٹیمٹ کو پرموٹ کرنے میں بہت محنت کر رہے ہیں
شکریہ بھائی جان
Maa shaa Allah keep it bhaiiiii
Thank you so much