The song that influenced me much, 20% benificiary to steem family

in SteemFamily2 years ago

ارے واہ یہ تو بہت ہی حیرت انگیز مقابلہ ہے۔اس میں شرکت کرنے کے لئے میں نے زرا سا بھی نہ سوچا کیونکہ مجھے بچپن ہی سے ایک گانا بہت پسند ہے اور وہ ہمارے ملی نغموں میں سے ایک ہے۔
اس گانا کو میں کیوںپسند کرتی ہوں:
اس کی سب سے بڑی وجہ یہ پے کہ یہ ایک جذبات سے بھرپور ملی نغمہ ہے جو کہ دلوں کو گرما دیتا ہے۔ہم پاکستانی بہت پرجوش قوم ہیں اور ہمارے سنگرز ہمارے دلوں کو گرمانے کے لئے ہمیشہ اپنی شاعری سے ہمارے جذبات کو گرماتے ہیں۔

source

20220302_020532.jpg

میں نے یہ گانا کب سنا سب ے پہلے:
یہ گانا میں نے اپنے بچپن میں اسکول میں پہلی دفعہ سنا تھا۔ہمارے اسکول میں ہمارا جشن آزادی منانے کی تیاری ہورہی تھی اور وہیں پہلی دفعہ سنا ۔اور اب بھی سب سے زیادہ پسند ہے۔

source

20220302_020551.jpg

کس نے یہ گانا گایا:
یہ گانا پاکستان کے مشہور سنگر علی عظمت نے گایا ہے۔اور اس کو مختلف مواقع کی مناسبت سے چلایا جاتا ہے۔خاص طور پے کرکٹ کے میچ میں اور جشن آزادی کے لئے۔اس گانے کو سن لر ہی میرے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں ۔اور دل خودبخود اپنے وطن پے قربان ہونے کو چاہتا ہے۔
یہ گانا لب ریلیز ہوا:
اس گانے کو 1996 سب سے پہلے گایا گیا۔ اور یہ اس وقت سے پی مقبول ہے۔آج بھی کوئ بھی پاکستانی یہ گانا سن کر جوش میں آجاتا ہے۔یہ ہم سب کے دل کی آواز ہے۔

source

20220302_020623.jpg

20220302_020507.jpg

میرا پسندیدہ گانا سنیں اور بتائیں کہ آپ سب کو کیسا لگا۔

آخر میں اپنی دوست@alpha77 کو اس مقابلے میں انوائیٹ کروں گی۔
اور @alena-vladi کا شکریہ کہ ہم اپنی پسند کو سب لے ساتھ شیئر کر رہے پیں سب کے ساتھ۔
آپ سب کا بہت شکریہ میری پوسٹ پڑھنے کا۔

Sort:  

آپ کا پسندیدہ گانے کے بول اچھے ھیں

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 67022.52
ETH 3558.72
USDT 1.00
SBD 2.51