Qatar World Cup Beautiful Diary Game

in Steem Schools2 years ago

IMG_20221129_061521.JPG

        🌷may peace be upon you🌷

How are you all friends I hope you are all well and busy at work
First of all, I will start my diary with the name of Allah

آل فرینڈز سب کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور کام میں مصروف ہوں گے
سب سے پہلے میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا

IMG_20221129_061507.JPG

A huge match was taking place in Qatar
It started at 12 o'clock in the night when it was starting, I took a picture of them, there are two teams, there are people sitting in it, the whole ground is full, there are many cute beautiful styles in Qatar, the ground is very beautiful. Then both teams came to the ground and started playing

قطر میں ایک بہت بڑا میچ ہو رہا تھا
رات کو بارہ بجے شروع ہوا تھا جب شروع ہو رہا تھا تو میں نے ان کی تصویر بنا دیں دو ٹیمیں ہوتی ہیں اس میں لوگ بیٹھے ہیں پورا گراؤنڈ بھرا ہوا ہے قطر میں بہت سے پیاری خوبصورت انداز بہت ہی خوبصورت گراؤنڈ ہے پہلے دو ٹیمیں آئی ہے گراؤنڈ میں پھر ان پھر پھر دونوں ٹیموں نے گراؤنڈ پر آئے پھر کھیل شروع کرنے لگ گئے
یہ کپتان ranlado اس کے ساتھ ریفری بھی کھڑے ہیں
پھر میں نے کی تصویر بنا دیں یہ بہت بڑا میچ

IMG_20221129_061350.JPG

This is the captain ranlado and the referee is standing with him
یہ کپتان ranlado اس کے ساتھ ریفری بھی کھڑے ہیں پھر میں نے کی تصویر بنا دیں یہ بہت بڑا میچ ہے

IMG_20221129_061428.JPG

And these two teams that I want to show you guys, one team name is PRO and the other team name is URU.
This is a huge ground that two teams are playing in and I have photographed some new pictures of them.

اور یہ دونوں ٹیموں جو میں آپ لوگوں کو دکھانا چاہتا ہوں جو ایک ٹیم نام ہے ہےPROاور دوسری ٹیم کا نام URUہے یہ تو ٹیم کھیلے گی آپس میں جو جیتا وہی سکندر
یہ ہے بہت بڑا گراؤنڈ ہیں جس میں دو ٹیمیں میں کھیل رہی ہیں اور میں نے ان کی کچھ نئی تصویریں فوٹوگرافی
بنائی ہے

IMG_20221129_061334.JPG

And here is the goalkeeper. He is a very good player. He didn't allow a single goal. It took a whole hour. Both teams couldn't score a goal. Then Ladoo scored him he is a very good player he is the best player in the world and his goalkeeper was useless but he also showed great courage both goalkeepers are very good players

اور یہ ہے گول کیپر یہ بہت ہی اچھا کھلاڑی ہے اس اس نے ایک بھی گول کرنے نہیں دیا پورا ایک گھنٹہ لگے رہے دونوں ٹیمیں اسی طرح ایک گول بھی نہیں کر سکے پھر اس کے بعد ایکranlado اس نے گول کر دیا پورا 1 ایک گھنٹے کے بعد پھر لاڈو نے اسے گول کر دیا وہ بہت اچھا کھلاڑی ہے دنیا کا سب سے بڑا پلیر ہیں اور ان کا گول کیپر کسی کام کا نہیں تھا پر اس نے بھی بہت ہمت کی ہے دونوں گول کیپر بہت اچھے کھلاڑی ہیں

IMG_20221129_061238.JPG

I request all my friends now I hope you guys like my diary then please vote it may Allah bless you.
Amen
تمام دوستوں سے گزارش کرتا ہوں اب امید کرتا ہوں آپ لوگوں کو میری اچھی ڈائری لگی تو پلیز ووٹ دیں اللہ آپ کو خوش رکھے گا
آمین

Screenshot_20221129_012033.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 64479.05
ETH 3181.85
USDT 1.00
SBD 2.57