The Beautiful Pink Flowers For R2cornell (16/05/2021)
Hello my esteemed friends I am well and I hope you are all well too
Friends, today I was going out of my village for some work, so on the way I saw pink flowers which I liked very much.
I made pictures of them which I am sharing with all your friends which I hope.
I hope all your friends will like it too
Friends, this is not a pink flower plant, but there are so many flowers with a vine.
Friends, it looks very beautiful.
People often put them with their doors, which look good on the doors and their There are many beautiful additions to the color when they are cared for in almost every way, ie they are given the most water and food over time.
I hope all of you friends will like this post of mine
Thanks
السلام علیکم میرے اسٹیمیٹ دوستوں میں خیریت سے ہوں اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست بھی خیریت سے ہونگے
دوستو آج میں کسی کام سے اپنے گاؤں سے باہر جا رہا تھا تو میں نے راستے میں گلابی رنگ کے پھول دیکھے جو مجھے بہت ہی پسند آئے میں نے ان کی تصویریں بنا لیں جو میں آپ سب دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں جو میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو بھی ضرور پسند آئیں گی
دوستو یہ گلابی رنگ کے پھولوں کا پودا نہیں ہوتا بلکہ ایک بیل کے ساتھ اتنے سارے پھول لگے ہوئے ہیں دوستو یہ دیکھنے میں بہت ہی خوبصورت لگتے ہیں لوگ اکثر ان کو اپنے دروازوں کے ساتھ لگاتے ہیں جوکہ دروازوں کے اوپر اچھے لگتے ہیں اور ان کے رنگ میں بہت ہیں خوبصورت اظافہ ہوتا ہے جب ان کو تقریبا ہر لحاظ سے دیکھ بھال کی جائے یعنی ان کو وقت کے ساتھ سب سے پانی اور خوراک وغیرہ دی جائے
دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری یہ پوسٹ ضرور پسند آئے گی
شکریہ
Congratulations, your post has been upvoted by @dsc-r2cornell, which is the curating account for @R2cornell's Discord Community.
I saw your post.
I like your posting style very much.
Your posts are very cute
Thanks