Sunflower's flowers photography

in Color Challenge3 years ago (edited)

You hope to be friends with me, I will be with all the people. I have made pictures of a few sunflower fruits. First talk about a little flowers. Flowers are very important in human life. We should get lessons from flowers flowers are a symbol of love and happiness. And flowers are fragrant fragrance to be the flowers of the thorns. This is a lesson that we should be able to keep their behavior with their humans and other behavior as well as the person is in difficult. Flowers love signals and peace.

تما دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں ۔ میں نے چند سورج مکھی کے پھلوں کی تصویریں بنائی ہیں ۔ پہلے تھوڑا پھولوں کے بارے میں بات کرلیتے ہیں ۔ پھول انسانی زندگی میں بہت زیادہ اہمیت راکھتے ہیں ۔ ہمیں پھولوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے پھول خوشبو پیار اور اور خوشی کی علامت ہوتے ہیں ۔ اور پھول کانٹوں کے درمیاں ہونے کے باجود بھی خوشبو فرئم کرتے ہیں ۔ اس سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ انسان جتنی ہی ںڑی مشکل میں کیونہ ہو اس کو اپنا اخلاق اور اپنا رویہ دوسرے انسانوں کے ساتھ درست رکھنا چاہیے ۔ پھول محبت پیار اور امن کی نشانی ہوتے ہیں ۔

Sunflower's flowers

IMG_20210525_185150.jpg

IMG_20210525_185154.jpg

IMG_20210525_161012.jpg

IMG_20210525_161009.jpg

Now I will talk to the flowers I have made a picture of the sunflower. These colors are very beautiful to see the flowers are dark, when they are cultivated as farming, because the seed of obtained seeds that get oil from the oil that is used in food, says Sun fly oil. These flowers are also planted in the bananas and home gardens. It is very fairly to cultivate these flowers, one is more and one of them, and all of them can remove all oils from them.

اب بات کروں گا جن پھولوں کی میں نے اج تصویریں بنائی ہیں وہ ہیں سورج مکھی کے پھول ۔ یہ پھول دیکھنے میں بہت خوبصورت ہوتے ہیں ان کا رنگ گہرا پیلا رنگ ہوتا ہے ان کو کھیتی باڑی کے طور پر بھی کاشت کیا جاتا ہے کیونکہ ان سے حاصل ہونے والا جو بیج ہوتا ہے اس سے تیل حاصل ہوتا ہے جو کھانوں میں استعمال ہوتا ہے اس کو سورج مکھی کا تیل کہتے ہیں ۔ یہ پھول خوبصورتی کیلے بھی گھروں اور باغات میں بھی لگائے جاتے ہیں ۔ ان پھولوں کو کاشت کرنے سے بہت زیادہ فائیدہ حاصل ہوتا ہے ایک تو ان کی قیمت زیادہ ہوتی ہے اور دوسرا ان سے ہم سب تیل نکال سکتے ہیں

I am very thankful for @yousafharoonkhan @jlufer and @janemorane

@r2cornell
@haseeb-asif-khan

Sort:  

حسیب بھائی آپ کی فوٹوگرافی بہت اچھی ہوتی ہے اللہ پاک آپ کو کامیابیاں دے

Nice post. Sunflower oil is Benificial for heath. We should grow sunflower individually to construct it's oil for themselves.
بہت اچھی پوسٹ ہے۔ سورج مکھی کا تیل صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔ ہمیں سورج مکھی کو انفرادی طور پر کاشت کرنا چاہئے تاکہ اس کا کھانے کا تیل خود بنائیں۔

Yes dear brother you are right thinking

Congratulations, your post has been upvoted by @dsc-r2cornell, which is the curating account for @R2cornell's Discord Community.

Manually curated by @jasonmunapasee

r2cornell_curation_banner.png

Bhai bhot ziada pari tasveerwn B'nai hen ap na aur achi post ki

آپ نے سورج مکھی کے پھولوں کی بہت اچھی فوٹو گرافی کی یے

Mashalllah bhai achi tasverrain banai hy ap nay bhot achy bhai

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 60104.15
ETH 3299.21
USDT 1.00
SBD 2.37