Recip name Potato chicken rice steemFood introduction by emaan786
Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you
How are you all? I hope you are well. I am well too
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں
My title today is Potato Chicken Rice
میرا آج کا عنوان ہے آلو چکن رائس
How to make Potato Chicken Rice
آلو چکن رائس بنانے کا طریقہ
One kg of rice
Two potatoes
Chicken half a kilo
Four green peppers
Garlic Ginger Paste Four tablespoons
Three tomatoes
A tablespoon of red pepper
Pepper half a tablespoon
Half a tablespoon of hot spices
Salt as needed
Cumin half a tablespoon
Turmeric as required
Half a tablespoon of coriander
Oil
چاول ایک کلو
آلو دو عدد
چکن آدھا کلو
ہری مرچ چار عدد
لہسن ادرک کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ
ٹماٹر تین عدد
لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ آدھا کھانے کا چمچ
نمک حسب ضرورت
زیرہ آدھا کھانے کا چمچ
ہلدی حسب ضرورت
دھنیا آدھا کھانے کا چمچ
آئل
Recipe for Chicken Potato Rice
First I cut the onion and fried the onion with cumin
چکن آلو رائس بنانے کی ترکیب
سب سے پہلے میں نے پیاز کو کٹ کیا اور پیاز کو زیرا ڈال کر فرائی کیا
And on the other side, I fried the chicken in oil like that
اور دوسری سائیڈ پر میں نے چکن کو فرائی کیا آئل اس طرح سے
And now I mixed the chicken and the onion and fried it. At the same time I added the tomatoes and fried the tomatoes.
اور اب میں نے چکن کو اور پیاز کو مکس کرکے فرائی کیا ساتھ ہی میں نے اس میں ٹماٹر ڈال کر ٹماٹر کو بھی فرائی کیا
And then I put red pepper, black coriander, salt, ginger, garlic paste, green pepper in it and fried it well.
اور پھر میں نے اس میں لال مرچ کالی دھنیا نمک ادرک لہسن کا پیسٹ ہری مرچ ڈال کر اچھے سے فرائی کیا اس طرح سے
And now I put potatoes in it and fried the potatoes well
اور اب میں نے اس میں آلو ڈال دیے اور آلو کو بھی اچھے سے فرائی کیا
And when its oil was separated and our spice was prepared in this way
اور جب اس کا آئل الگ ہو گیا اور ہمارا مصالحہ تیار ہوگیا اس طرح سے
Now I put the spices in water for a while to boil
اب میں نے پانی میں ڈال کر تھوڑی دیر کے لئے مصالحے کو رکھ دیا بوائل کرنے کے لیے
And on the other side, I had already put the rice in the water to soak
اور دوسری سائیڈ پر چاول میں نے پہلے ہی پانی میں بھگونے کے لیے رکھ دیے تھے
As soon as I boiled in the water, I put rice in it like this
اورجیسے ہی پانی میں میں ابال آیا میں نے اس میں چاول ڈال دیا اس طرح سے
And when the water dried up, I put the rice on the tail with a low heat
اور جب پانی خشک ہو گیا تو میں نے ہلکی آنچ کر کے چاول کو دم پر رکھ دیا اس طرح
And fifteen minutes later our rice was choked and the rice was ready
اور پندرہ منٹ بعد ہمارے چاول کو دم لگ گیا اور چاول تیار ہوگئے
When our potato chicken rice was ready, I took it out in a plate like this and it makes our delicious rice that I made more rice in our house because we eat rice very fondly.
جب ہمارے آلو چکن کے رائس تیار ہوگئے تو میں نے ایک پلیٹ میں نکال لیے اس طرح سے سے اور یہ ہمارے مزیدار سے رائس جو میں نے بنائے ہیں ہمارے گھر میں زیادہ رائس بناتے ہیں کیونکہ ہم لوگ بہت شوق سے رائس کھاتے ہیں
I hope you guys liked me too OK my dear friends take care of yourself very much remember in prayers inshallah then we will talk to you guys
امید ہے آپ لوگوں کو بھی میری بھی پسند آئی ہوگی گی اوکے مائی ڈیئر فرینڈز اپنا بہت بہت خیال رکھنا دعاؤں میں یاد رکھنا انشاءاللہ پھر آپ لوگوں سے بات ہوگی
@Emaan 786
The recipe for Chicken Rice is very good and the photography is something else
Thnkyou
Attractive recipe delicious food.i liked your recipe.
Thank you
Brother your photography is very good.
Thnkyou
Mash Allah very good post and wonderful photography