Steemit Engagement Challenge S5/W5 - My Day in Pictures

in Steem4Nigeria2 years ago

Photos taken during my morning

IMG_20221103_165501.jpgIMG_20221103_165455.jpg

English

Assalamu Alaikum to all of you brothers, I hope you will be well and have started your work.
After offering Namaz there, after reciting the Holy Quran, I went to the road side for a walk.
When I was going for a walk, the sun was rising, it was a beautiful sight. I saved the sunrise scene in the eye of the mobile.
While walking, I went to the graveyard for reciting Fatiha. After reciting Fatiha, I proceeded to walk.
I walked for half an hour and after walking I came back home,
when I reached home breakfast was ready,
I had breakfast and then fed the animals and got busy with household chores.

IMG_20221105_145423.jpgIMG_20221105_145409.jpg

Pictures of my pets

Urdu

آپ تمام بھائیوں کو السلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اور اپنے کاموں میں لگ گئے ہوں گے میں صبح ساڑھے پانج بجے اٹھا اور نہانے کے لیے واش روم میں پہنچا نہانے کے بعد مسجد میں چلا گیا۔ وہاں نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لیے روڈ کنارے چل پڑا۔ جب میں واک کے لئے جا رہا تھا تو سورج طلوع ہو رہا تھا یہ ایک خوبصورت نظارہ تھا۔ میں نے سورج طلوع ہونے کے مناظر کو موبائل کی آنکھ میں محفوظ کر لیا۔ واک کرتے کرتے میں قبرستان فاتحہ خوانی کے لئے چلا گیافاتحہ خوانی کے بعد میں واک کرنے کے لئے اگے بڑھ گیا۔ آدھے گھنٹے میں نے واک کی اور واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا گھر پہنچا تو ناشتہ تیار تھامیں نے ناشتہ کیا اور پھر جانوروں کو چارہ ڈالا اور گھر کے کاموں میں مصروف ہوگیا.
IMG_20221106_091235.jpg
Selfie taken in my shop

IMG_20221103_160232.jpgIMG_20221103_160214.jpg

Some pictures of the utility store

IMG_20221103_160158.jpgIMG_20221103_160138.jpg
After that I went to my shop and after cleaning the shop I took out the clothes for sewing and got busy with cutting. When I cut the clothes, after cutting I started sewing.I also started my work I worked till 12 noon then closed the shop and went home where lunch was ready I had lunch and rested for some time.After some time, when the call for Friday prayer was called, I went to the mosque for prayer. Go on and bring home some essentials. I took out my bike and reached the utility store from where I purchased various items and then I reached the counter where I collected my bill. As per the bill I paid the amount and then I also took some pictures of the store. The store had products from different companies and was very well organized. From the utility store I headed home.I gave all the items to my wife and then I left for my shop.It was long before the sun set, I reached my shop and completed the rest of my work. As soon as the sun set, I closed the shop and returned home. When I got home I wrote my diary. Today I am posting my diary for the first time in this community. I hope you will like itاس کے بعد میں اپنی دکان کی طرف چلا گیا اور دکان کھولی صفائ کی صفائ کرنے کے بعد میں نے کپڑے سلائ کرنے کے لیے نکالے اور کٹائ کرنے میں مصروف ہوگیا۔ جب میں نے کپڑے کٹائی کر لی تو کٹائ کرنے کے بعد میں نے سلائ شروع کر دی ۔ میں بھی اپنے کام میں لگ گیا 12 بجے تک کام کیا اس کے بعد دکان بند کر دی اور گھر چلا گیا وہاں دوپہر کا کھانا تیار تھا میں نےدوپہر کا کھانا کھایا اور کچھ دیر آرام کیا۔ کچھ دیر بعد جمعہ کی نماز کی آذان ہوئ تو میں مسجد میں نماز کے لیے چلا گیا وہاں باجماعت جمعہ کی نماز ادا کی اور گھر چلا آیا گھر پہنچا تو چاۓ تیار تھی میں نے چاۓ نوش کی اور پھر مجھے اپنی بیوی نے کہا کہ یوٹیلیٹی سٹور پر جاؤ اور گھر کی ضروریات کے مطابق کچھ سامان لے آو۔ میں نے اپنی موٹر سائیکل نکالی اور یوٹیلیٹی سٹور پر پہنچا وہاں سے میں نے مختلف اشیاء کی خریداری کی اور پھر میں نے کاؤنٹر پر پہنچا وہاں سے میں نے اپنا بل وصول کیا۔ بل کے مطابق میں نے رقم ادا کی اور پھر میں نے سٹور کی کچھ تصاویر بھی لیں۔ سٹور پر مختلف کمپنیوں کی اشیاء موجود تھیں اور بہت اچھی ترتیب سے رکھا گیا تھا۔ یوٹیلیٹی سٹور سے میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔ میں نے تمام اشیاء بیوی کو دیں اور پھر میں اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔ سورج غروب ہونے میں کافی وقت تھا میں نے اپنی دکان میں پہنچ کر اپنا باقی کام مکمل کیا۔ سورج غروب ہوتے ہی میں نے دکان بند کر دی اور گھر واپس چلا آیا۔ گھر پہنچا تو میں نے اپنی ڈائری تحریر کی اس کمیونٹی میں میں آج پہلی مرتبہ اپنی ڈائری پوسٹ کر رہا ہوں۔ امید کرتا ہوں ضرور پسند آئے گی

IMG_20221103_160134.jpg

image.png

#Three friend invite
@suboohi ,
@kunwal
@khang572

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.24
JST 0.038
BTC 95135.46
ETH 3281.35
USDT 1.00
SBD 3.37