Better life The Diary Game by @tanweerhussain 16-06-2021

in Steemit Nursery3 years ago

Assalamu alaikum!
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست خیریت ٹھیک ٹھاک ہونگے اور میں بھی ٹھیک ہوں ہو اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے تمام میرے دوستوں لیٹا ہوں گے200 آج میں اپنے پروگرام کے بارے میں بتاؤں گا جو کہ میں نے صبح شام لکھی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا گا
IMG_20210615_155453.jpg
آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کیجئے پھر میں گھر واپس آ رہا تھا تو راستے میں خوبصورت پارکیں وہاں پر میں اور میرا دوست ہم چلے گئے وہاں پر کچھ دیر تک میسر کی سیر کرنے کے بعد کچھ ہی دیر تک ہم وہاں پر کئے تھے اور کچھ دیتا کہ ہم گھر واپس آئے گھر میں کھانا بنا میں کھانا کھایا کھانا کھا کے کچھ دیر تک ہمارے گھر میں رہ سکیں گے کے گے
IMG_20210615_154028.jpg
اسی طرح دوسرے یہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ ہم ہیڈ سلیمان گئے ہیں وہاں پے نہیں اور میرے دوست اور میرے کزن وغیرہ ہیں وہاں پے منانے کے لیے وہاں پے گئے تھے وہاں پر بہت زیادہ خوبصورت ماحول بھی تھا اور ہم نے وہاں پہ کچھ دیر تک رہ گئی جیسے کہ دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں درخت بھی ہیں اور پتھر وغیرہ بھی ہیں اور اگر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پہ دریا بھی بہت بڑا ہے جہاں کے یہاں پہ لوگ پکڑ لے رہے ہیں ہیں ہیں
IMG_20210615_153112.jpg
اسی طرح دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر مچھلی پڑی ہے جو کہ ہم لوگ ہیں بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں اور اس سے مچھلی میں بہت زیادہ مثالیں بھی ڈالے جاتے ہیں جو ایک پیسٹ کی شکل میں بن جاتی ہے اور یہ مسئلہ ہم لوگ اکٹھے ہوکے کھاتے ہیں اور میرے دوست بھی یہاں پر کا شکار میں یہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں اور میرے دوست ہے ہمیں دریا میں ایک کشتی کے اوپر بیٹھے سیر بھی کر رہے ہیں جیسا کہ آپ اس تصویر میں دیکھ بھی سکتے ہیں ہیں ہیںاسی طرح دوستوں آپ آج میں نے اپنا آپ کو بتائی ہے جو کہ میں نے سوچا میں لکھی تھی وہ آج میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کیا آپ ہمارے ہیں دوست والی پوسٹ ہے اللہ حافظ۔

Special Thanks

@crytokannon

Regard

@tanweerhussain

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 63510.21
ETH 3068.27
USDT 1.00
SBD 3.81