You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC - T18W6: "Capturando la belleza del mundo animal

in Steem of Animalslast month

السلام علیکم عزیز دوستو امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے ماشاءاللہ اپ نے بہت ہی پیاری سٹک انسیکٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں اور دیکھنے میں سمجھ نہیں لگ رہی تھی کہ یہ برانچز ہیں یا کیا چیز ہیں لیکن جب میں نے اس کو پھر غور سے دیکھا تو مجھے پتہ چلا یہ تو کیوٹ سا انسیکٹ ہے جس کو اپ نے اس سے بھی زیادہ محبت سے تصویروں میں کیپچر کیا اور اس کی خوبصورتی کو مزید چار چاند لگا دیے ہیں ا چھوٹے جانداروں سے محبت ایک فطری عمل ہے اور جو اپ کی تصویروں میں واضح طور پر نظر بھی ا رہا ہے کہ اپ ان کے ساتھ کافی حد تک ا سافٹ کارنر رکھتے ہیں اللہ اپ کو ترقی اور اسانیاں دے.

Sort:  
 last month 

Hi
أحببت كلماتك كثيراً
شكرا لمشاركة أفكارك الجميلة
Blessed

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 57339.41
ETH 2522.28
USDT 1.00
SBD 2.31