You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC - S18 W6 - "Capturing the Beauty of the Animal World"
السلام علیکم عزیزا بہن امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ اپ نے ایک خوبصورت سی بلی رکھی ہوئی ہے اور دیکھنے میں بہت ہی بھلی امانت سی لگ رہی ہے اور اپ کا اس سے محبت بھی تصویروں میں واضح طور پر ظاہر ہو رہی ہے میری امی کو بھی جانوروں سے بہت محبت سے خاص طور پر انہوں نے ایک بلی بہت سالوں سے رکھی ہوئی ہے اور اس کی کئی نسلیں ہم دیکھ چکے ہیں یہ ایک فطری بات ہے کہ فیمیلز کو بلیاں بہت پسند ہوتی ہیں لیکن پتہ نہیں کیوں مجھے ان سے بڑی الرجی ہوتی ہے مجھے دور دور سے تو بہت اچھی لگتی ہیں لیکن میں کہتی ہوں یہ میرے قریب سے مت گزریں لیکن اپ کی بلی کا کلر بہت ہی پیارا ہے اللہ اپ کو ترقی دے.