You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC - S18W6 : "Capturing the Beauty of the Animal World""

in Steem of Animals2 months ago

السلام علیکم عزیز دوستو امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے اپ کی بات بالکل درست ہے ہمارے ارد گرد بے شمار جانور ہوتے ہیں اور کچھ ان میں سے پالتو ہوتے ہیں اور ان کے ساتھ ہمارا محبت کا رشتہ ہمیشہ سے استوار ہوتا ہے کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ہم نے ان کو نفرت کی نگاہ سے دیکھا اور ماشاءاللہ اپ نے جو جانوروں کی فوٹوگرافی پوسٹ میں استعمال کیے وہ بہت ہی اعلی درجے کی ہے خاص طور پر طوطا تو بہت زیادہ ہی پیارا لگ رہا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اپ کے دل میں جانوروں کے لیے محبت ہے اور اپ ان کے لیے ہمیشہ سے کنسرنڈ بھی ہوں گے اللہ اپ کو ترقی دے.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59466.22
ETH 2616.54
USDT 1.00
SBD 2.44