You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC - S18W6 : "Capturing the Beauty of the Animal World"
السلام علیکم عزیز بھائی امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے بے شک جانوروں سے محبت ایک فطری عمل ہے اور ہمارے دل میں ان کے لیے ایک سافٹ کارنر ہمیشہ سے موجود رہتا ہے جیسا کہ اپ نے بتایا کہ اپ نے اپنے گھر میں پالتو جانور رکھے ہوئے ہیں اور ظاہر ہے جانور محبت کی زبان سمجھتے ہیں یہ میرا ماننا ہے اور جیسا کہ اپ کے اپ کی پوسٹ سے ظاہر بھی ہو رہا ہے کہ اپ ان کی لینگویج میں ان سے بات کرتے ہیں اور ان کے ساتھ انجوائے کرتے ہیں اور یہی ایک انسانیت ہے کہ ہم ان کے ساتھ اپنا اچھا تعلق اور استوار رکھیں کیونکہ جب ہم نے جانور ایز ا پالتو اپنے گھر میں رکھے ہوتے ہیں تو ان کی کیئر کرنا بھی ہمارے فرائض میں شامل ہیں ماشاءاللہ اپ کے جانور بہت ہی خوبصورت ہیں اللہ اپ کو ترقی دے.
Thank you so much for your kind words and beautiful prayers. Animals are always innocent and beautiful. There are so many beautiful dogs around us that trust people with little care. Truly, animals bring joy to our hearts and we are responsible for caring and loving them.
بالکل اپ نے بجا فرمایا اور میں اپ کی بات سے متفق ہوں یہ جانور ہمیں خوشی بھی دیتے ہیں اور ہمارے لیے کیئر بھی کرتے ہیں