You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC - S18W4 : Animal Welfare | by @deepak94
السلام علیکم پیارے بھائی امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے بالکل اپ نے بجا فرمایا کہ ہم اینیملز کی فرق کو مختلف مصنوعات میں استعمال کرتے ہیں جس میں لیدر کی جیکٹس بھی ہیں اور والے ملبوسات بھی ہیں لیکن اگر دیکھا جائے تو سنتھیٹک میں بھی ہم اس سے زیادہ خوبصورت کپڑے اور جیکٹس خریدتے ہیں تو ظاہر ہے اینیملز کی خوبصورت سپیشیز کو بچانا چاہیے نہ کہ اپنی سہولت کے لیے ناجائز شکار کرنا چاہیے کیونکہ اینیملز کو جینے کا اتنا ہی حق ہے جتنا کہ انسانوں کو ہوتا ہے اور بالکل میں اپ کی بات سے متفق ہوں کہ اپنے جائز اور ناجائز مقاصد کے لیے جانوروں کو ہرٹ نہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی ان کا شکار کرنا چاہیے اسی لیے اینیملز کے قوانین کو مزید سخت کرنا چاہیے تاکہ کوئی بھی ان کو وائولیٹس نہ کر سکے اللہ اپ کو ترقی دے
Thank you for stopping by my post and sharing your thoughts, dear. I agree; we humans can be so cruel to other living beings for our own satisfaction, using and exploiting them. We must learn to respect all living organisms.