You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC - S18W4 : Animal Welfare

in Steem of Animalslast month

السلام علیکم پیاری بہن اپ نے بالکل بجا فرمایا جانور بھی زندہ مخلوق ہیں اور ان کو جینے کا اتنا ہی حق ہے جتنا کہ انسانوں کو بے شک انسان نے ان کو اپنی فلاں بہبود کے لیے پالا ہے ان کی پرورش کی ہے اور ان سے مختلف کام بھی لیتے ہیں لیکن اپنے مقاصد کے لیے ان کو مارنا اور ان کے لیدر سے مختلف چیزیں بنانا یہ چیز جو ہے ختم ہونی چاہیے اور اس کے لیے باقاعدہ قانون نافذ ہونا چاہیے تاکہ جانوروں کی خوبصورتی کم نہ ہو اور نہ ہی ان کی خوبصورت قسمیں دنیا سے ختم ہوں اللہ اپ کو ترقی دے

Sort:  
 last month 

Thank you so much for coming to my post and for such a nice comment, your comment seems like you haven't seen my post in great detail, you really got my good point. That this kind of law should have been so that people don't harm animals through leather

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 66372.71
ETH 3445.12
USDT 1.00
SBD 2.63