You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC - S18W4: Bienestar animal

in Steem of Animalslast month

السلام علیکم عزیزہ دوستوں امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے بلا شبہ اپ نے بہت ہی اچھی پوسٹ لکھی اور یہ واضح طور پر بتایا ہے کہ ازل سے ہی جانوروں کا استعمال مختلف مقاصد کے لیے کیا جاتا ہے ایک حد تک استعمال جائز ہے جیسا کہ انٹرٹینمنٹ کے لیے بچوں کی سواری کے لیے لیکن اگر ہم انہیں ناجائز مقصد کے لیے استعمال کریں جیسے کہ فائٹنگ کے لیے تو یہ بہت ہی غیر انسانی سلوک ہے اور بینگ لیونگ کریچر ہمیں ان کے ساتھ نیک سلوک کرنا چاہیے اور اپنے ڈفرنٹ پروڈکٹس بنانے کے لیے جانوروں کا استعمال ایک انتہائی اور انسانی عمل ہے اللہ اپ کو ترقی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 66372.71
ETH 3445.12
USDT 1.00
SBD 2.63