You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC - S18W4: Animal Welfare😺

in Steem of Animalslast month

السلام علیکم پیاری بہنوں امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے بلا شبہ اپنا درست فرمایا انسان نے ہمیشہ جانوروں کا استعمال اپنی فلاؤ بہبود کے لیے کیا ہے چاہے وہ انٹرٹینمنٹ ہو یا سنتھیٹک یوز ہوں اوور ایکسپلائٹیشن ہمیشہ نظر ایا کیونکہ انسان ہمیشہ اپنی ضروریات کو ترجیح دیتا ہے لیکن جیسے جیسے سائنس میں ترقی کی ہے ہر ایک چیز کا لیکن پھر بھی انسان کا جو رویہ ہے وہ جانوروں کے ساتھ اتنا پولائٹ نہیں ہے ا میں نے ابھی بھی کہی ایسے لوگ دیکھے ہیں جو جانوروں پر ظلم کرتے ہیں گڈ لک فار کانٹیسٹ

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 64155.87
ETH 3422.91
USDT 1.00
SBD 2.59