You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC - S18 W6 - "Capturing the Beauty of the Animal World"

in Steem of Animals2 months ago

پیاری محترمہ!۔
سب سے پہلے تو مجھے یاد کیا بہت مشکور ہوں۔
آپکی پوسٹ پڑھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی ۔
آپ ایک آرٹسٹ بھی ہیں۔
آپکی پروفائل دیکھ کر علم ہوا۔
بہت جئیں ۔
اس کے علاؤہ بیشک بے زبان جانوروں سے محبت بھی ایک با ضمیر اور حساس والے شخص کا کام ہے۔
لوگ بچارے بڑے ظلم کرتے ہیں ۔
آپ نے اپنی بلی کو بیان کیا۔ اسکی تصویریں بھی لگائی ۔
جو بہت اچھی لگ رہی تھی ۔
مجھے مینشن کریں جب بھی کوئی اسکیچ بنائیں میں پڑھنا پسند کروں گا ۔
اسکے علاؤہ گفتار جانوروں سے وہ ہی کرتا ہے جس ان سے دل لگا بیٹھتا ہے ۔
ایسے ہی خوش رہیں جیتی رہیں۔

Sort:  

Thanks for giving beautiful reply
God bless you

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60708.09
ETH 2619.74
USDT 1.00
SBD 2.58