You are viewing a single comment's thread from:

RE: Experienced, Share with us your loving relationship with your Animals?

in Steem of Animals2 months ago

میرا اور آپکا شوق ایک جیسا ہے ۔
مگر میں جانتا ہوں علی آپ ذیادہ محنتی ہیں ۔
میں درخواست گزار ہوں
اس مقابلے والوں کا کے آپکو ونر بنائے ۔بیشک اگر میں بھی حق دار ہوں تو بھی آپکو بنا دیں ۔
دوست آپکی محنت میں جانتا ہوں
اور کوئی اچھی سی نسل بتائیں بکریوں کی ۔جس کو پالا جا سکے آسانی سے ؟.

Sort:  

بہت شکریہ جانی اپ نے مجھے اس قابل سمجھا بکریوں کی ایسی اچھی نسل میں سے ایک نسب راجن پور کی ہے اور ایک مکی چینی ہے ان پر حفاظت بہت لگتی ہے لیکن یہ اپ کو بہت منافع دے سکتی ہیں

جی علی میں کوشش کروں گا

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60007.44
ETH 2590.20
USDT 1.00
SBD 2.61