Experienced, Share with us your loving relationship with your Animals? | by @aliraza51214

in Steem of Animalslast month

Brown Simple Smiling Woman Daily Vlog Youtube Thumbnail_20240620_100436_0000.png

تصاویر کینوا سے ایڈیٹ کی گئ ہے

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

اسلام و علیکم دوستوں!میں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہی ہونگے ۔
دیکھیں دوستوں آپ کبھی کبھی پوسٹ پر ووٹ نہ ملنے کیوجہ سے افسردہ نہ ہوا کریں ۔ہم سب اس پلیٹ فارم پر ایک گھر والا کردار ادا کریں گے تو ہی کچھ سیکھ پائیں گے ۔
میں کچھ حاضر ہوں آج ایک نئ پوسٹ کیساتھ ۔
میں آج ایک کونٹیسٹ میں شرکت کرنے جا رہا ہوں امید کرتا ہوں آپکو پڑھ کر اچھی لگے گی ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

مجھے کونسا جانور پسند ہے ؟
پیارے دوستوں میرے گھر والوں نے بکریاں پالی ہوئی ہیں ۔انکی دیکھ بھال کر کے یقیناً مجھے ان سے محبت ہو گئ ہے ۔
جانور ایک ایسی مخلوق ہیں جن میں شعور نہیں ہوتا بلکے انکو سکھایا جاتا ہے ۔

مثال کے طور پر آپ بلی ،کتا دیکھ لیں ۔
آپ جب انکو گھر میں پالے گے تو یہ آپکو سمجھے گے ۔اور آپ جیسے انکیساتھ برتاؤ رکھیں گے یہ ویسے ہی آپ کیساتھ پیش آئیں گے ۔

قبل از بکری کے اپنے ایک کتے کا بڑا ہی ایموشنل واقع سناتا ہوں مگر بدقسمتی سے اسکی تصویر نہیں ہے ہمارے پاس ۔

بچپن میں گھر والوں نے ایک کتا پالا ہوا تھا جسکا نام ٹومی تھا اسکو ہم نے پال پال کے بڑا کیا تھا ۔مگر وقت کیساتھ ساتھ اس کا لگاؤ اس قدر ہمارے ساتھ بڑھ گیا کہ وہ رات کو میرے بستر میں گھس جاتا ۔دیکھیں وفاداری ۔
چیزی اپنی پہچان چھوڑ جاتی ہیں ۔ایسے ہیں جانوروں میں احساس کا مادہ شاید ہوتا ہے یا ڈالا جاتا ہے یہ اب آپ بتائیں گے ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

اب آتے ہیں اپنی بکری کی طرف ! ۔

IMG_20240620_094313_900.jpg

یار پیار کرنے کی کوئی وجہ ہوتی ہے؟
ویسے میں سوال اس لیے پوچھ رہا ہوں تاکے آپ ایسے ہی سیکھیں گے ۔
دیکھیں بکریوں سے پیار اس لیے میرا سارا وقت بعد از کتابوں کے انکے ساتھ گزرتا ہے ۔
آپ یوں سمجھ لیں الکمیسٹ کی بات

میں بکریوں کو سمجھتا ہوں اور بکریاں مجھے سمجھتی ہیں ۔
اس کے پیچھے وجہ کیا ہے ۔وہ یہ کے انسان سنانا جانتا ہے اور یہ سننا جانتی ہیں ۔وہ خود کہتا ہے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے بکریوں سے کیوں کے وہ اپنی ضرورت سے بڑھ کر کچھ نہیں مانگتی ۔
گھاس ،پانی ،ہوا،
انسان خواہشات کا قیدی ہے ۔
لہذا اگر یہاں بات سیکھنے کی کروں تو وہ سمجھا رہا ہے ۔

اسکو چارا ڈالنا اسکے ساتھ باہر جانا ۔
جب سے یہ روٹین بنی ہے تو میں کہتا ہوں ۔یہ محبت میں بدل گئ ہے اس لیے شاید مجھے بکریوں سے محبت ہے ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

وجہِ محبت

ہمارا سارا گھر ا نکے چارے کیلئے تگو دو میں ہوتا ہے ۔پھر میں انکو پانی دینے ،
انکو نہلانا دھولانا ،یہ سب میں خود کرتا ہوں

دیکھو یاروں اگر انسان کی اندر احساس اور ذندہ دلی ہو تو ۔
جانور بیشک بے زبان بھی ہو انکے ساتھ برا کرنے کا دل نہیں کرتا۔

واحد شاید یہ ہی مخلوق ہیں جن سے اگر محبتوں والا ریشتہ بھی رکھا جائے ۔
تو یہ سنتے ہی رہیں گے آپکو ۔

کچھ دن پہلے وہ اونٹ والا واقع سن کر بہت دکھ ہوا
یہ انسان میں بے ضمیری اور بے احساسی کیوجہ سے ہوتا ہے ۔

دوستوں مسلمانوں کے ہاں! ۔
اسلام میں جانوروں کے حقوق بھی بیان کیے گئے ہیں ۔
مگر بدقسمتی لوگ دین سے دور اور ان پڑھی ان بے زبان جانوروں کو انسانوں کے ہتھے چڑھوادیتی ہے جو انکے ساتھ بد سلوکی کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

میں اپنے دوستوں کو اس مقابلے میں شراکت داری کا کہتا ہوں
@aliabid01
@alisha-doll
@hammad-historian
@uzma4882
C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

Sort:  

علی بھائی آپ نے بلکل ٹھیک کہا ہے اگر جانوروں کے ساتھ محبت سے پیش آئیں تو وہ بھی بدلے میں محبت دیں گے ان کے اندر احساس کا مادہ زیادہ ہوتا ہے آجکل تو لوگوں نےپالتو سانپ اور بچھو بھی رکھے ہوئے ہیں کو زمین پر سب سے زیادہ خطرناک مانے جاتے ہیں لیکن محبت کی زبان خطرے مٹا دیتی ہے

 last month 

یار علی یہ بات دیکھیں مجھے اور ذیادہ مفید معلومات کے طور پر دل لگی ۔
اب دیکھیں۔ انسان اور جانور کے درمیان فرق واضعہ ہے ۔

اب کیسے میں انسانوں کو بہتر کروں مگر خدا کوئی بھی حکم ایسے نہیں دیتا اس نے انسانوں کو
اشرف المخلوقات کہا ہے ۔
اس کے پیچھے کچھ نہ کچھ لاذمی ہے۔
معاشرے میں انسان کا عکس انسان خراب کرتا ہے ۔
مگر جانوروں میں ایسی چیزیں نہیں ہیں ۔شاید اس لیے وہ احساس میں ہم سے آگے ہیں

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 66338.04
ETH 3306.77
USDT 1.00
SBD 2.69