weekly cooking contest// cook fruite trifle by tasmia@11

in Steem Kids & Parents2 years ago (edited)
پیارے دوستو کیا حال ہے۔آج مجھے اس کونٹیسٹ میں حصہ لے کے بہت اچھا لگ رہا ہے ۔کیونکہ کوکنگ کرنا میرا شوق ہے اور میں اپنی امی سے کافی ساری ڈشیز بنانا سیکھ چکی ہوں آج جو ڈشش میں آپ لوگوں کے ساتھ شعیر کرنے لگی ہوں وہ بنايي تو میری امی نے ہے بٹ میں نے انکی ہلپ ضرور کی ہے۔اور ساتھ ساتھ بنانے کا طریقہ بھی سیکھ لیا ہے۔تو چلتے ہییں آج کی ریسیپی کی طرف۔

فروٹ ٹرائفل وید کسٹرڈ

امی کے ہاتھ کی یہ والی ریسیپی مجھے اور سب گھر والوں کو بہت پسند ہے ہر کوئی فرمائش کر کے بنواتے ہیں خاص کر سنڈے کے دن ہمارے گھر یہ ڈش ضرور بنتی ہے

اس ریسپی کو بنانے کے لیے ہمیں کن کن اجزا کی ضرورت ہو گی


۔دودھ
کسٹرڈ
۔فروٹس
چینی
۔فروٹ کیک

ٹرئفل بنانے کا طریقہ

آج ہم جو ریسپی بنانے جا رے ہیں وہ بہت سپل اور ایزی ہے بٹ بنتی بہت ہی مزے کی ہے اس لیے سوچا آپ لوگوں کے ساتھ ھی شعیر کر لی جاۓ۔تو چلتے ہیں ریسپی بنانے کی طرف کہ کیسے ہم نے یہ مزے دار سی ڈش تیار کیی۔سب سے پہلے ہم نے ایک برتن میں دودھ لے کے بوائل کرنے کے لے چولہے پر رکھ دیاجیسا کہ آپ لوگ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ! اس کے بعد تین سے چار چمچ کسٹرڈ کے لے کے ادھی کٹوری پانی میں اچھے طریقے سے مکس کر لیےیہ والہ کام میں نے خود کیا کیونکہ مجھے یہ ڈش سیکھنی بھی توتھی ہر چیز کی مقدار دیکھ رہی تھی کہ کون سی چیز کتنی کوانٹیٹی میں ڈانی ہے کیونکہ یہ بات بہت میٹر کرتی ہے ذرا سی کوئی بھی چیز کم یا زیادہ ہو جاے تو پوری ڈش خراب ہو جاتی ہے۔دودھ جب بوائل ہو گیا تو اس می ں چینی ڈال دی اور اس کے بعد آہستہ آہستہ مکس کیا ہوا کسٹرڈ ڈالا اور ساتھ ساتھ چمچ بھی ہلاتے گے تاکہ کسٹرڈ کی گٹلیاں نہ بنیں۔ جب امی کسٹرڈ بنا رہی تھیں تو اس ٹائم میں نے ساتھ ساتھ فروٹس کی کٹینگ کرنا شروع کردی تاکہ جب کسٹرڈ تیار ہو تر فروٹ بھی کٹا پڑا ہو اس کے بعد تہیں لگانے کی باری آئی سب سے پہلی تہ ہم نے کیکس کی لگائی کے بعد اس کے اوپر کسٹرڈ ڈالا پھر فروٹس کی تہ لگائی اپر پھر کسٹرڈ #الا۔اسی طرح سیپ بائی اسٹیپ تہیں لگاتے گے اور کسٹرڈ ڈالتے گے لاسٹ میں اوپر سجانے کے لے تھوڑی سی انگور اور سپرینکلز ڈال کے ڈیکورٹ کر دیا ۔اور ھماری بہت ہی یمی سی ڈش ہو گی ریڈی۔اس ٹھنڈا کرنے کے لیے چند گنٹوں کے لیے فریج میں رکھ دیا

اختیتامی الفظ

مجھے اس مقابلے میں حصہ لے کے اور یہ ریسیپی بنا کہ بہت مزاا آیا اس بار تو میں نے امی کی ہیلپ سے یہ ڈش بنائ ہے اگلی بار کوشش کروں گی کہ خود بناؤں۔آپ لوگوں کی حوصلہ افزائ کی وجہ سے میں آگے بڑھ پا رہی ہوں پلیز اسی طرح میرا حوصلہ بڑھاتے رہیں تاکہ میں اور بھی اچھی اچھی ریسیپیز آپ لوگوں کے ساتھ شعیر کرتی رہوں
Sort:  

Hello little friend, this is another delicious meal from you, I loved coming to see it. Thank you for sharing

Status Club
#club5050
Steem Exclusive
Plagiarism Free
BOT Free
Verification date:
Voting CSI
0
Grade7.5/10
Verification date:
16-09-22


Period of: 1 month(s)):


Hi, the user tasmia11 just made (in 1 month(s)):
  • CASH OUTS: 10.5 STEEM
  • POWER UPs: 19.5 STEEM

CLUB5050: ✅ Elegible. You should power up 0.000 STEEM
(❌club75) (❌club100)

20220516_232701.jpg

 2 years ago 

This food looks so yummy.thanks for sharing with us.

 2 years ago 

thank you so much dear friend

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.12
JST 0.027
BTC 64920.85
ETH 3459.00
USDT 1.00
SBD 2.30