marble cake by @tasmia11

in Steem Kids & Parents2 years ago (edited)
پیارے دوستو کیا حال ہے جب میں نے اس کونٹیسٹ کے بارے میں پڑھا تو مجھے بہت خوشی ہوئی۔ کیونکہ کھانا پکانا مجھے بہت پسند ہےاس وجہ سے مجھے اس مقابلے میں حصہ لے کے بہت مزہ آئے گا۔آج میں آپ لوگوں کے ساتھ جو ریسیپی شعیر کرنے جا رہی ہوں۔ وہ بہت ایزی اور سمپل ہے ۔جو کوئی بھی اپنے گھر میں آسانی سے بنا سکتا ہے۔مجھے کیک بہت پسند ہیں۔اس لیے میری مما میرے لیے اکثر یہ کیک بناتی تھں۔جس کی وجہ سے میں نے بھی اس کیک کی ریسپی سیکھ لی۔فرسٹ ٹائم جب بنایا تو اتنا خاص نہیں بنا تھا۔ لیکن 2 3 بار بنانے کے بعد اب بلکل پرفیکٹ بنتا ہے۔اس لیے سوچا کیں نہ آپ کے ساتھ بھی یہی ریسپی شعیرکر لی جاے۔تو چلتے ہیں آج کی ریسپی کی طرف۔۔

میرا خوبصورت کیک

ماربل کیک وید آوٹ آون

جو کیک مییں بنانے جا رہی ہوں اس میں نہ اون کی ضروت ہوتی ہے اور نہ ہی الیکٹرک بیٹر کی۔اور یہ بہت ہی سمپل میتھڈ سے تیار ہوتا ہے ۔اور بہت ہی مزے کا بنتا ہے۔اور بچے اور بڑے سب بہت شوق سے کھاتے ہیں

کیک بنانے کے لیے جن اجزا کی ضروت ہوتی ہے

ایک کپ معدہ
3 عدد انڈے
1 کپ دودھ
1/4 کپ چینی
1/3 کپ آئل
1/3 کپ کوکو پاوڈر
1 ٹیبیل سپون بیکینگ پاوڈر
چند قطرے وینیلا ایسن کے

اس خوبصورت کیک کو پکانے کے لیے استعمال ہونے والے اجزاء

کیک بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے 3 انڈوں کی سفیدی اور زردی الگ کر لی۔ اس کے بعد ہینڈ بیٹر سے سفیدی کر اچھے طریقے سے پھینٹ لیا۔ اس کے بعد اس میں چینی اور آیل ڈال کے اچھے طریقے سے بیٹ کر لیاپھر اس بیٹر مںیں جوزردی الگ کی تھی وہ بھی شامل کر دی اور پھر آہستہ آہستہ میدہ اور بیکنگ پاوڈر مکس کر کے شامل کردیا جیساکہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔

آپ مجھے یہاں یہ کیک تیار کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔

لاسٹ میں اس مکسچر میں وینیلا ایسن شامل کیااور اس مکسچر کو 2 حصوں میں برابر ڈیوائڈ کر لیاادھے بیٹر میں میں کوکو پاوڈر شامل کر کے اچھے طریقے سے مکس کیا تاکہ ملائم سا ایک مکسچرریڈی ہو جائے

لیں جی اب آیا میرا سب سے فیورٹ کام اور ور ہے ڈیزاینگ کرنا۔ایک کیک بنانے والا باوئل لیا بٹر پیپر نہیں تھا اس لیے آئل لگا کے میدہ ڈسٹ کر لیا۔اور پھر ڈیزائنگ کرنا شروع کیا۔ایک بڑے چمچ سے پہلے پلین بیٹر ڈالا اور پھر اس کے اوپر کوکو پاوڈر والہ مکسچر ڈالا اسی طرح باری باری ڈالتی گی اور لاسٹ میں ۔چھری سے ڈیزائنگ کر لی جیسا کہ پک میں دیکھایا جا رہا ہے

بیک کرنے کا طریقہ


بیک کرنے کے لیے ہم نے ایک کڑائی لی اوراس میں بیکنگ والہ سٹینڈ رکھ کے 10 مینٹ کے لیے پری ہیٹ کر لیا


اس کے بعد اس میں کیک والہ باوئل رکھ کے 30 مینٹ کے لیے رکھ دیا بلکل دھیمی آنچ پہ


ٹھیک 30 منٹ بعد چیک کیا تو ایک مزے دار سا سپونجی کیک ریڈی تھاجو دیکھنے میں بہت ہی مزے کا اور خوبصورت لگ رہا تھاتھوڑی دیر ٹھنڈا ہونے کے بعد میں نے اسے ایک پلیٹ میں شفٹ کر لیا


اختیتامی الفاظ


مجھے اس مقابلے میں حصہ لے کے بہت مزہ آیا میں بہت شکرگزار ہوں انکی جنہوں نے یہ مقابلہ رکھا۔میرے لیے تہ بہت ہی دلچسب مقابلہ تھا۔

Sort:  

I imagine the cake to be very delicious, you're a great baker. Congratulations on that talent, i hope to taste your cake someday 😊

Status Club
#club100
Steem Exclusive
Plagiarism Free
BOT Free
Verification date:
Voting CSI
11.7
Grade7/10
Verification date:
05-09-22


Period of: 3 month(s)):


20220516_232701.jpg

 2 years ago 

بہت بہت شکریہ آپ کا۔۔جی کیک بہت ہی مزے کا بنا تھا

Loading...

Ohh my God, your food really looks so yummy 🤤
I wish you luck in the cintest

 2 years ago 

thankyou friend

You're always welcome dear

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.24
JST 0.038
BTC 95392.30
ETH 3285.89
USDT 1.00
SBD 3.39