Funny Photo Caption | Week 1 by @tasmia11

in Steem Kids & Parents2 years ago (edited)

پیارے دوستو کیا حال ہے۔میں تسمیہ ہوں۔مجھے یہ کونیسٹ بہت
دلچسب لگا جس وجہ سےمیرا دل کیا کہ میں بھی اس کونٹسٹ میں حصہ لوں اور خود سے ریلیٹیڈ تصویریں اور ان کے پیچھے کی کہانیاں آپ لوگوں کے ساتھ شعیر کروں۔ مجھے پکس کلک کرنے کا بہت شوق ہے اس لیے میں ہر کسی کی پکس بناتی رہتی ہوں۔ پہلی تصویر جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شعیر کرنے لگی ہوں۔

وہ میرے چھوٹے بھائی کی ہے
image.png

میرا پیارا کیوٹ سا بھائ میری بنائ پونیوں میں


تصویر میں آپ دیکھ سکتےہیں کے اس کی چھوٹی چھوٹی پونیاں باندی ہوئی ہیں جو باندی بھی میں نے خود تھیں۔اس ٹائم وہ مجھے اتنا کیوٹ اور فنی لگا کہ میں نے فورن اس کی پک کلک کر لی یادگار کے لیےدوسری پک جو میں شعیر کرنے لگی ہوں وہ میرے کزن کی ہے
image.png

میرا کزن سارم اتنے مزے میں چاکلیٹ کھاتے ہوے


پک میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔کہ کتنے مزے سے اس نے چوکلیٹ کھائی ہو گی بنا اس بات کی پرواہ کیے کہ وہ خود کو کتنا گندا کر رہا ہے۔اس ٹائم مجھے اس پہ اتنا پیار آیا اور وہ مجھے اتنا کیوٹ لگاکہ میرا دل کیا کیوں نہ اس کی پک کلک کی جاۓ ۔اور اس بات پہ میں نے فورن عمل بھی کیا۔اب جب وہ بڑا ہو جاۓ گا تو دیکھوں گی کہ چوکلیٹ کھاتے ہوۓ وہ کتنا فنی لگتا تھا۔اب جو پک میں آپ لوگوں کے ساتھ شعیر کرنے لگی ہوں وہ میری خالہ کی بیٹی کی ہے
image.png

میری خالہ کی بیٹی آٹے میں کھیلتے ہوئےخوش ہوتی ہوئی


یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آٹے کہ ساتھ خود کو نہلا کہ وہ کتنے مزے سے کھڑی ہنس رہی ہے جیسے اس نے بہت بڑا مارکہ سرانجام دیا ہو۔مجھے بچپن بہت پسند ہے ہر قسم کی فکرو پریشانی سے آزاد۔مجھےاپنی یہ کزن اس وقت بہت میٹھی لگی دل کیا کہ کیونہ اس لمحے کو بھی اپنے کیمرے میں یادگار کے طور پہ محفوظ کر لیا جاۓے۔تو دوستو امید ہے میری پکس کی یہ کلیکشن آپ کو پسند آیے گیCc,
@ngoenyi
@patjewell
@madilyn02
@ashkhan

آخری الفاظ


یہ بچے میرے دل کے بہت زیادہ قریب ہیں اور مجے ان کے ساتھ گزارا ہوا ہر لمحہ بہت خوبصورت لگتا ہے۔ بچوں کے ساتھ ہی گھر کی رونق ہوتی ہے اور یہ ان لمحات کو بہت حسین بنا دیتے ہیں۔

Sort:  
 2 years ago 

Please join the new verification system in the community and get the new label as a kid

 2 years ago 

yeah sure i will be a part of it

Little learning minds. Reposted. 🎉💚

 2 years ago 

Thank you @tasmia11 so much for sharing this quality content with us. Your kid brother is very cute and handsome and it seems he love playing alot which is great

Status Club
#club5050
Steem Exclusive
Plagiarism Free
BOT Free
Verification date:
Voting CSI
12.3 (0% self-vote)
Grade8/10
Verification date:
03-09-22


Period of: 1 month


CASH OUTS| 0 STEEM
POWER UPs| 9.000 STEEM

20220516_232701.jpg

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 62574.15
ETH 3443.14
USDT 1.00
SBD 2.51