daily routin of @tasmia11
متری صبح 5بجے سے شروی ہو جاتی ہے۔کیوں کے میں ایک مسلمان گھرانے تعلق رکھتی ہوں اس لیے مجھے صبح اٹھ کے سب سے پہلے فجر کی نماز ادا کرنی ہوتی ہے پھر قران پاک کی تلاوت کرتی ہوں تھوڑی دیراس کےبعد میں سکول کی تیاری کرتی ہوں اج بھی ایسا ہی کیاتیار ہونے کے بعد ناشتہ کیا ابھی ناشتہ کر ہی رہی تھی کے سکول وین آ گی جلدی جلدی ناشتہ ختم کیا اور سکول کے لیے نکل گی سکول میں دن کافی اچھا گزا خوب دل لگا کے پڑھاءی کی کیوں کے مجھے پڑھای کرنا بہت پسند ہے۔1 بجے
سکول کی چھٹی ہوی۔گھر انے کے بعد فریش ہو کے لنچ کیا لنچ مزے سے کیا کیوں کے لنچ میں میا فیورٹ پیزا تھااس کے بعد ظہر کی ناز ادا کی اور پھر ٹویشن کی تیاری کی۔ https://steemit.com/trending/hive-139765۔۔ٹویشن سے واپسیتو امی نے چاۓ کے سا تھ کچھ سنیکس بناۓ ہوۓ تھے وہ کھاۓ اور پھر تھو ڑی دیر اپنی کے ساتھ کھلنے چلی کی۔ اس کے بعد مغرب کی نماز پھڑھی ۔رات کا کھانا ہم جلدی کھاتے ہیں کیں کے ہم رات کو جلدی سونے اور صبح جلدی اٹھنے کے عادی ہیں۔ اس کھانا کھا کےاور عشاء کی نماز پڑھ کے متں جلدی سز جاتی ہوں ۔
Hello dear @tasmia11, we do now accept publications that are not upto 300 words. Try to improve in the quality of your publications.
ٹھیک میں آکے کی پسٹیں بہتر لکھنے کی کوکشش کروں گی