chicken sandwich with vegetables by@tasmia11

in Steem Kids & Parents2 years ago (edited)
پیارے دوستو کیا حال ہے۔مجھے یہ دیکھ کے بہت زیادہ خوشی ہوئی کے آپ لوگوں کو میری پچھلی پوسٹ بہت پسند آئی۔ اسی طرح آپ لوگ میرا حوصلہ بڑھاتے جائیں تاکہ میں اور بھی اچھی اچھی پوسٹیں آپ لوگوں کے ساتھ شعیر کر سکوں۔میرا آج کا ٹوپک ہے کوکنگ کے متعلق۔آج میرا موڈ تھا کہ میں سکول لنچ میں چکن والے سنڈوچ بنا کے لے جاؤں ۔تو اس لیے آج صبح میں روثین سے ذرا جلدی اٹھی کیوں کے سینڈوچ مجھے خود بنانے تھے اور انھیں بنانے کے لیے کافی ٹائیم لگنے والہ تھا اور اس کے بعد مجھے سکول کے لیے بھی ریڈی ہونا تھا۔تو چلتے ہیں آج کی رسیپی کی طرف۔سب پلے

کن کن اجزا کی ضروت ہوتی ہے


1۔چکن چسٹ پیس
2۔مکس ویجیٹیبلز
3۔مائیونیز
4۔بلیک پیپر
5۔نمک

بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے گوشت کو اچھی طرح صاف کر کے دھو لیا اور ایک گلاس پانی میں نمک ڈال کے گوشت کو بوائل ہونے کے لیے رکھ دیا جیسا کہ تصویر میں آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں۔ جب چکن اچھے سے بوائل ہو گیا تو چکن کو نکال کے اس کے ریشے ریشے کر دیے اس کے بعد آئی سبزیوں کی کٹینگ کی باری جو کام مجھے شروع سے ہی بہت پسند ہے۔ جب میں چھوٹی ہوتی تھی تو اپنی امی کو سبزیوں کی کٹینگ کرتے دیکھتی تھی تو مجھے بہت مزا آتا تھا۔میں امی سے کہتی بھی تھی کہ مجھے بھی کٹینگ کرنے دیں۔ لیکن امی نے کبھی بھی میری بات نہں ماتی۔پیار سے سمجھاتی تھیں کی ابھی تم چھوٹی ہو اس سے تمہارا ہاتھ کٹ سکتا ہے۔خیر اب تو میں بڑی ہو گئی ہوں اور کافی اچھے طریقے سے سیکھ گئ ہوں کٹینگ کرنا۔جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں پھر چکن میں سبزیاں جو بھی اویلیبل تھیں۔اور مائیونیز بلیک پیپر اور نمک ڈال کے مکس کر دیا مکس کرنے کا پراسس بھی مجھے بہت پسند ہے اس کے بعد بریڈ لی اور اس کے سائڈوں سے سارے کنارے کاٹ لیے۔ اور جو بیٹر تیار کیا تھا وہ بیریڈ پر اچھے سے لگا دیا اور لاسٹ میں ایک اچھی سی شیپ میں کٹینگ کر لیمجھے بہت مزا آیا کٹینگ کرتے ہوے

کیسا رہا آج کا تجربہ

مجھے بہت مزا آیا اسٹیپ باۓ اسٹیپ کام کیا کیونکہ میں امی کو بناتے ہوۓ دیکھ چکی تھی سو انھی کی ریسیپی کو فالو کیا تھا ہبت مزے کے بنے تھے۔ لنچ میں سکول لے کے گئی تھی تو فرینڈز کے ساتھ بھی شعیر کیے تھے انھیں بھی بہت پسند آۓ تھے۔ سب دوستو نے میری دل کھول کے تعریف کی۔جس سے مجھے بہت حوصلہ افزائی ملی۔جسکی وجہ سے میں اگے بھی کچھ اچھا اور نیا کرنے کا سوچ چکی تھی۔لاسٹ میں اپنی ایک تصویر سینڈوچ کھاتے ہوۓ شعیر کر رھی ہوں
image.png
تو دوستو کیسی لگی میری آج کی ریسیپی اپنی راۓ کا اظہار ظرور کیجیے۔اگر کوئی غلطی ہو گئ ہو تو پلیز میری اصلاح کیجے تاکہ میں ایک اچھی پوسٹ لکھنے کے قابل بن سکوں

Sort:  

Hello friend, nice to see you make this delicious meal, I wish I could get mine 🙃. Thank you for sharing with us, your mom did a great job on you

Status Club
#club5050
Steem Exclusive
Plagiarism Free
BOT Free
Verification date:
Voting CSI
15.2
Grade8/10
Verification date:
27-08-22


Period of: 1 month(s)):


CASH OUTS| 0 STEEM
POWER UPs| 9 STEEM

20220516_232701.jpg

 2 years ago (edited)

بہت بہت شکریہ عزیز دوست آپ کا۔جی میری امی مجھے بہت اچھے طریقے سے سکھاتی ہیں۔

Loading...

Wow, your food looks so yummy 😊
I wish you luck 👍

 2 years ago 

thanks dear

You're welcome dear😊

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 66137.20
ETH 3543.37
USDT 1.00
SBD 2.56