A beautifull parrot story by @tasmia11

in Steem Kids & Parents2 years ago (edited)
پیارے دوستو کیا حال ہے؟آج میں آپ لوگوں کے ساتھ ایک پیارے سے طوطے کی سٹوری شعیر کرنے جا رہی ہوں.

طوطے مجھے کیوں پسند ہیں

۔طوطے مجھے شروع سے ہی سے بہت پسند تھے کیونکہ طوطا واحد ایک ایسا پرندہ ہے جو ہم انسانو کی طرح باتیں کرتا ہے اسےجس زبان میں بھی باتیں کرنا سکھائیں وہ سیکھ جاتا ہےاس کے رنگ مجھے بہت پسند ہیں۔میرا بہت دل کرتا تھا کہ میں بھی ایک طوطا پالوں اور اسے پیاری پیاری باتیں سکھاوں۔اس کا خیال رکھوں اس سے باتیں کروں

پھر وہ خوبصورت دن آ گیا

جب میرا رزلٹ آیا اور میں اپنی کلاس میں اول آئی تو میرے پاپا نے طوطوں سے متعلق میری پسندیدگی اور لگاو کودیکھتے ہوے گفٹ میں طوطا دینے کا فیصلہ کیا ۔لیکن مجھ سے یہ بات چھپا کے رکھی تاکہ مجھے سرپرائز دیا جا سکے۔تو اس دن اچانک سے میرے لیے ایک بہت ہی پیارا سا چھوٹا سا طوطا لے آۓ۔طوطے کو دیکھ کے میری تو خوشی کی انتہا نہی رہی۔وہ دن میرے لیے سب سے زیادہ خوشی کا دن تھا۔

میں اسکا خیال کیسے رکھتی اور اسے کھانے میں کیا دیتی

میں اسکا بہت زیادہ خیال رکتھی تھی۔ اسکے پنجرے کی صفائی کا اس کے کھانے پینے کا خیال میں خود رکھتی تھی۔کبھی میں اسے کھانے میں روٹی والی چوری بنا کھلاتی۔کبھی امرود۔تو کبھی ہری مرچی کھلاتی۔ساری چیزیں بہت شوق سے کھاتا تھا۔اور اسے کھلا کے مجھے بہت زیادہ خوشی محسوس ہوتی تھی۔بہت جلد ہی وہ ہم سب سے بہت مانوس ہوگیا تھا۔ہم لوگ بھی اس کے بہت زیادہ ‏عادی ہو چکے تھے۔وہ ہمارے گھر میں ایک فرد کی حثیت لے چکا تھا

پھر ایک دن میں نے اسے کھو دیا

ابتو وہ کافی بڑا بھی ہو چکا تھا۔ اور تھوڑا تھوڑا بولنا بھی سٹارٹ کر دیا تھاوہ دن میرے لیے سب سے زیادہ خوشی کا دن تھا جس دن اس نے اچانک سے بولنا سٹارٹ کردیا۔ایک دن میں اسے گمانے کے لیے باہر صحن میں لے کے آئی۔اور غلطی سے اس کا پنجرہ کھلا چھوٹ گیا۔جو میری سب سے بڑی غفلت تھیجس کی وجہ سے میں نے اپنے پیارے سے طوطے کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چھوڑ کے چلا گیا۔جس بات کا دکھ مجھے ہمیشہ رہے گا

طوطے کی یاد میں اس کی تصویر ڈرا کی

تصویر ڈرا کرنے کے لیے جن چیزوں کی مجھے ضرورت ہوءی
اجزا۔
سفید کاغذ
پنسیل
کلر
پیپر بورڈ

بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے میں نے پینسل سےطوطےکی ایک آوٹ لائن بنائی جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں

اسکے بعد اس آوٹ لائن کو بلیک کلر کے مارکر سے فل کر دیا

پھر اس میں میں نے رنگ بھرنے سٹارٹ کیے سب سے پہلے میں نے اس کی چونچ اور منہ والے حصے میں کلر کیے

پھر میں نے اس کے پروں والے ایرے میں کلر کیےمجھے کلر کرتے ہوے بہت مزا آ رہا تھا۔جیسے جیسے کلر مکمل ہو رہے تھے طوطے کی ایک بہت ہی خوبصورت لک سامنے آ رہی تھی جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں

آخر میں میں نے اس کی دم پہ کلر کر کے تصویر کو مکمل کیا جو ایک خوبصورت طوطے کی شکل میں سامنے تھی

کیسا لگا مجھے تصویر بنا کے

مجھے بہت مزا آیا تصویر بنا کہ ڈرائنگ کرنا مجھے ویسے بھی بہت پسند ہیںخاص کر کلر کرنا مجھے بہت پسند ہیں۔آپ لوگوں کو کیسی لگی میرے طوطے کی سٹوری اور ڈرائنگپلیز کمنٹ کر کے بتایے گا

Sort:  
 2 years ago 

Thank you @tasmia11 so much for sharing this quality content with us. Your parrot 🦜 sketch is extremely very beautiful and I enjoyed the story

Status Club
#club5050
Steem Exclusive
Plagiarism Free
BOT Free
Verification date:
Voting CSI
10.5 (0% self-vote)
Grade9/10
Verification date:
31-08-22


Period of: 1 month


CASH OUTS| STEEM
POWER UPs| 9 STEEM

20220516_232701.jpg

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.26
JST 0.040
BTC 98493.61
ETH 3483.79
USDT 1.00
SBD 3.28