You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S17W4: the effects of economic hardships on families

حماد بھائی مجھے آپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا کیونکہ آپ نے معاشی مسائل پر بات چیت کی وقت کے ساتھ ساتھ انسان کے اخراجات بڑھتے رہتے ہیں اور یہ ایک فطری عمل ہے جیسے انسان کی آمدنی بڑھتی ہے اس کے اخراجات بھی بڑھ جاتے ہیں اور اخراجات کو پورا کرنے کے لیے آدمی کو کسی نہ کسی کام کی ضرورت ہوتی ہے اور کچھ طالب علم ہوتے ہیں کہ جو اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کوئی جاب وغیرہ کرتے ہیں اور اپنے گھر والوں پر بوجھ نہیں بنتے اور اس سے ان کی مالی مدد ہوتی ہے اور وہ اپنے تمام معاملات اچھے طریقے سے طے کر سکتا ہے تاکہ وہ اپنے گھر والوں پر بوجھ نہ بن سکے آپ نے بہت اچھا آرٹیکل لکھا ہے مجھے آپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا ہے اللہ پاک آپ کو مزید ترقی اور کامیابی عطا کرے ❤❤

Sort:  

@hammadhassan01 hammaD bro thank you for your sharing comment on my post and your opinion is very interesting and useful. You are right. I appreciate your opinion. I like it very much and you are ideas better than me. Always best wishes and I hope you will participate in this contest.

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 65342.69
ETH 3543.20
USDT 1.00
SBD 2.39