You are viewing a single comment's thread from:
RE: FUNNY, EXCITING and ANNOYING MOMENTS
بچے پھولوں کی طرح ہوتے ہیں جب یہ مسکراتے ہیں تو پوری کائنات مسکرانے لگ جاتی ہے اور جب بچہ روتے ہیں تو سب کچھ اداسی کا شکار ہو جاتا ہے اللہ تعالی ہمارے بچوں کو ہمیشہ ہستہ مسکراتا رکھے اور ہمارا گلشن اسی طرح اباد رہے امین۔