Old fashioned things that we use even today and it is very useful for us.

in STEEMIT PAKISTAN4 years ago (edited)

Hello friends, I hope you are well. Today I will tell you about a very good thing in this post. It is being used a lot in our society. This thing is very much needed in daily life. Today I will tell you about hey in this post. It is a wonderful thing. It was very new for man to cut down trees. He does what he used to do in hours and it happens very quickly and very fast and man gets a lot of benefits and those who used to cut wood with their hands now cut wood with a saw and very quickly and very quickly
اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں کے آپ خیریت سے ہونگے آج میں آپ کو اس پوسٹ میں ایک بہت ہی اچھی چیز کے بارے میں بتاؤں گا اس سے ہمارے معاشرے میں بہت زیادہ استعمال ہو رہی ہے روزمرہ زندگی میں اس چیز کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے آج میں آپ کو اس پوسٹ میں ارے کے بارے میں بتاؤں گا یہ ایک بہت ہی کمال کی چیز ہے اس کے ذریعے انسان کو درخت کاٹنے میں بہت زیادہ تھا نئی ہوتی ہے اور بہت ہی اچھی چیز ہے اس سے کہ ذریعے انسان اپنا کام دنوں میں جو کرتا تھا وہ گھنٹوں میں کر لیتا ہے اور بہت ہی جلدی اور بہت ہی تیزی سے ہوتا ہے اور انسان کو بہت فائدہ حاصل ہوتا ہے اور وہ جو پہلے ہاتھ سے لکڑیاں کاٹتے تھے اب آرے کے ذریعے لکڑیاں کاٹتے ہیں
IMG20210411101221.jpg
If you cut wood with an ax, you will get very tired and with it you will be able to work quickly and there will be no fatigue and you will be able to do the day's work in thorns. And it works for hours in minutes and the saddest thing is this machinery. It is also the most advanced technology that we use every day. It is used a lot in life and it is very useful. It cuts wood and it is very difficult to cut wood. This machinery has made our job very easy.
اور بہت جلدی اور بہت جلدی سے کاٹ لیتے ہیں اور اس سے انسان کو کوئی جسمانی تھکاوٹ نہیں ہوتے اگر کلہاڑی سے لکڑی کاٹی تو انسان بہت زیادہ تھک جاتا ہے اور اس کے ذریعے انسان کام بھی جلدی کر لیتا ہے اور تھکاوٹ بھی نہیں ہوتے اور دن کا کام کانٹوں میں کر لیتا ہے اور گھنٹوں کا کام منٹوں میں کرلیتا ہے اور بہت ہی دکھی ترین یہ مشینری ہے یہ بھی بہت جدید ترین ٹیکنالوجی ہے جو کہ ہمارے روزمرہ زندگی میں بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے اور بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے اس میں لکڑی کاٹی جاتی ہیں اور لکڑیاں کاٹنا بہت ہی زیادہ مشکل کام ہے کہ اس مشینری یہ ہمارا کام بہت آسان کر دیا ہے
IMG20210411101209.jpg
And I will tell you about another thing in this post. That thing is flour mill. What you see in this post is flour mill. It is a stone flour mill. Wheat is put in it. The tax pays us and its flour becomes very good and our work has become much easier than that. Now our work which was done in the first days is also done in hours and what was done in hours and minutes is done. And in this stone flour mill the wheat is threshed very well and its flour is very clean and perfectly white. The flour mill is doing a lot of work in our daily life.
اور میں آپ کو اس پوسٹ میں ایک اور چیز کے بارے میں بتاؤں گا وہ چیز آٹے والی چکی ہے یہ جو آپ کو پوسٹ میں آٹے والی چکی نظر آرہی ہے یہ پتھروں کے آٹے والی چکی ہے اس میں گندم ڈالی جاتی ہے یہ اے آٹا بنا کر ہمیں دیتی ہے اور اس کا آٹا بہت زیادہ اچھا بنتا ہے اور اس سے بھی ہمارا کام بہت زیادہ آسان ہو گیا ہے ابھی ہمارا کام جو پہلے دنوں میں ہوتا تھا اس نے بھی گھنٹوں میں کردیا اور جو گھنٹوں کام ہوتا تھا اور منٹوں میں کردیا اور اس پتھر کے آٹے والی چکی میں گندم بہت اچھے سے پسوائی جاتی ہے اور اس کا آٹا بہت صاف ستھرا اور سفید بالکل ہوتا ہے آٹے والی چکی ہیں ہمارے روزمرہ زندگی میں بہت زیادہ کام سرانجام دے رہی ہے
IMG20210411101217.jpg
And these saws that can't be cut with big wood by hand also cut them easily and that's a very good thing that matters in our daily lives.
اور یہ آرا جو بڑے لکڑی ہاتھ سے نہیں کاٹی جا سکتے یہ ان کو بھی باآسانی سے کاٹ دیتا ہے اور یہ بہت ہی اچھی چیز ہے ہماری روزمرہ کی زندگی میں اہمیت رکھتی ہے
IMG20210411101205.jpg
It has been 70 years since the saw was made. It cuts wood in a very good way. The first saw that was made was called Ilm-e-Din. He was a great carpenter Anything stolen can be easily made. When the saw is made, even the most difficult task of man is solved very quickly.
ایس ارے کو بنے ہوئے 70 سال ہوگئے ہیں یہ بڑے اچھے طریقے سے لکڑیوں کو چیرتا ہے پہلے بار جو آرے بنایا تھا اس کا نام علم دین تھا وہ ایک بہت بڑا لکڑہارا تھا اور اے انسان کو بہت آسانی حاصل ہوتی ہے اس کے ذریعے لکڑیوں کو چرائی کے کوئی چیز بھی کو آسانی سے بنایا جا سکتا ہے جب آرا بنا ہے انسان کا مشکل ترین کام بھی وہ بہت جلدی سے حل ہو جاتا ہے
IMG_20210413_082759.jpg

IMG_20210413_082750.jpg

IMG_20210413_082719.jpg

IMG_20210413_082641.jpg

IMG_20210413_082629.jpg

IMG_20210413_082625.jpg

IMG_20210413_082620.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 63207.56
ETH 2477.49
USDT 1.00
SBD 2.73