Betterlife With Steemit - Thediarygame - How My Day Spent - 28/11/2021 - 20% to @steemit-pak

in STEEMIT PAKISTAN3 years ago

Hello friends how are you I hope you are all well and enjoying the blessings and mercy of Allah.I am also fine with the mercy of Allah Almighty and I am living my life in a better way.

iMarkup_20211128_130546.jpg
Designed by imarkup

So come on guys now let's talk about our post which I have prepared with a lot of hard work and dedication.

اسلام علیکم دوستوں کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے اور اللہ کی نعمتوں اور رحمتوں سے لطف اندوز ہو رہی ہوں گے میں بھی اللہ تعالی کی رحمت سے ٹھیک ہوں اور اپنی زندگی بہتر طریقے سے گزار رہا ہوں
تو چلئے دوستو اب ہم اپنی پوسٹ کے بارے میں بات کرتی ہیں جو پوسٹ میں نے بہت محنت اور لگن سے تیار کی ہے

In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful. I recited the Glorious Qur'an and in the Qur'an I recited Surah Yaseen which gave calm to my soul. My heart was greatly relieved.

بسم اللہ الرحمن الرحیم میں صبح سے اٹھا اور میں نے سحری کی سحری کرنے کے بعد میں مسجد کی طرف چلا گیا اور وہاں پہنچ کر وضو کیا اور وضو کرنے کے بعد میں نے فجر کی نماز باجماعت ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور قرآن مجید میں میں نے سورہ یاسین کی تلاوت کی جس سے میری روح ہو میرے دل کو بہت زیادہ تسکین ملی

iMarkup_20211128_125537.jpg

I went to my office. When I got there I completed some of the work left over from yesterday and then you started a new work.There, customers came to me. I dealt with my business and settled my affairs with them and satisfied them with me.
They were very interested in dealing with me and they were very satisfied in dealing with me and were very happy. I am an accountant and my job is to guide people and tell them the right thing so I guided them and told them the right way and told them that I will do my best with them.

میں اپنی آفس چلا گیا وہاں پر پہنچ کر میں نے اپنا کل کا بچا ہوا کچھ کام مکمل کیا اور اس کے بعد آپ نے نئے کام کو شروع کر دیا.وہاں پر میرے پاس کسٹمر آئے جنوں کے ساتھ میں نے اپنے کاروبار کی ڈیلنگ کی اور ان سے اپنی معاملات طے کیے اور انہیں اپنی ساتھ مطمئن کیا
وہ میرے ساتھ معاملات ہے کرنے میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتے تھے اور وہ میرے ساتھ معاملات ہے انہی پر بہت زیادہ مطمئن تھے اور بہت زیادہ خوش تھے میں ایک اکاؤنٹنٹ ہوں اور میرا کام لوگوں کی رہنمائی کرنا ہے ان کو صحیح بتانا ہے اس لیے میں نے ان کی رہنمائی کی اور ان کو صحیح راستہ بتایا اور ان کو کہا کے میں آپ کے ساتھ بہترین کروں گا

Then it was time for Zuhr, so I performed Wudhu and offered Zuhr prayers. After performing Zuhr prayers, I went back to my office and sat there and started using my mobile phone. Starting to look at some of your old pictures you pushed me into my past and I was so happy to see those pictures because it reminded me of my past and refreshed my past memories.
Here are some of them:

اس کے بعد ظہر کا وقت ہو گیا تھا تو میں نے وضو کیا اور ظہر کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں دوبارہ اپنے دفتر میں واپس آ گیا اور وہاں پر بیٹھ کر اپنا موبائل چلانا شروع کر دیا اور میں نے اپنی موبائل میں اپنی کچھ پرانی تصاویر دیکھنا شروع کر دینا تو نے مجھ کو میرے ماضی میں دھکیل دیا تھا اور میں وہ تصویریں دیکھ کر بہت زیادہ خوش ہو رہا تھا کیونکہ وہ مجھے میری ماضی کی یاد آ رہی تھی اور میرے ماضی کی یادوں کو تازہ کر رہی تھی
ان میں سے کچھ تصاویر میں درج ذیل پیش کر رہا ہوں

20210327_121136.jpg

20210325_213521.jpg

When I was looking at the pictures, since I was in the office and my sweet little son was at home, I saw a picture of my son and I fell in love with him and I was very happy to see his pictures.

جب میں تصویریں دیکھ رہا تھا تو میں چونکہ دفتر میں تھا اور میرا پیارا سا بیٹا گھر تھا تو میں نے اپنی بیٹے کی تصویر دیکھی تو مجھے اس پر بہت زیادہ پیار آیا اور میں بہت زیادہ خوش ہوا اس کی تصاویر کو دیکھ کر.

iMarkup_20211128_125559.jpg

Then I came out of my office and went out and went to the park near my office and liked to see the deceptive beauty and other things that looked so beautiful and I found so much more attractive there. There were also lots of plants and flowers that looked very attractive.
Below are pictures of some of these flowers and plants.

اس کے بعد میں اپنے دفتر سے باہر آ گیا اور باہر آکر اپنے دفتر کے پاس موجود پارک میں چلا گیا اور وہاں پر دھوکہ خوبصورتی اور دوسری چیزوں کو دیکھنا پسند کر دیا جو بہت زیادہ خوبصورت لگ رہی تھی اور مجھے بہت زیادہ دلکش لگی وہاں پر بہت زیادہ پودے اور پھول بھی تھی جو بہت دلکش لگ رہے تھے.ان میں سے کچھ پھولوں اور پودوں کی تصاویر میں نیچے دے رہا ہوں

After a while my boss came to me so I told them about the day's affairs.
On which they praised me very much and appreciated my work for which I also thanked them and said to them that it is your grace and kindness that I am able to do the best work.

اس کے بعد تھوڑی دیر گزری تھی کہ میرے بوس میرے پاس آئے تو میں نے ان کو پورے دن کے معاملات کے بارے میں آگاہ کیا جائےجس پر انہوں نے میری بہت زیادہ تعریف کی اور میرے کام کو سراہا جس پر میں نے بھی ان کا شکریہ ادا کیا اور ان سے کہا کہ یہ تو سر آپ کی عنایت اور مہربانی ہے کہ میں اس قابل ہو کہ میں بہترین معاملات کام سر انجام دے سکتا ہوں

Thus the whole day passed and at that time it was time to break the fast, so I took a break to break the fast and came back to my house. When I came home, I started putting things on the table for breaking the fast and when it was time for breaking the fast. I broke my fast and then prayed Maghrib.
It was about my today's engagements which I have described in full in my diary post. I hope you will like it. And you will appreciate it.

اس طرح پورا دن گزر گیا اور اس وقت افطاری کا ٹائم ہونے والا تھا تو میں افطاری کرنے کے لئے چھٹی کی اور اپنے گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے افطاری کے لئے سامان ٹیبل پر لگانا شروع کر دیا اور جب افطاری کا ٹائم ہوا تو میں نے افطاری کی اور اس کے بعد مغرب کی نماز ادا کی اس کے بعد میں یہ تھا میری آج کی مصروفیات کے بارے میں جس کے بارے میں میں نے اپنی ڈائری پوسٹ میں مکمل بیان کیا میں امید کروں گا کہ یہ آپ کو پسند آئے گی اور آپ اس کی تعریف کریں گے

DELEGATE YOUR STEEM POWER TO @steemit-pak AND SHOW YOUR DEDICATION.

LINKS
100 SP250 SP500 SP1000 SP
ClickClickClickClick

C3TZR1g81UNaPs7vzpng

Special Mentions

@haidermehdi
@salmanwains
@vvarishayy

Best Regards

@tanvirahmad

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.030
BTC 59347.70
ETH 2534.40
USDT 1.00
SBD 2.47