Thediarygame club5050 22//6//2022 by shafqatniazi

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

Image1655912827826.jpg

دوستو کیا حال ہے میری طرف سے تمام دوستوں کو سلام۔
میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کام بخوبی سر انجام دے رہے ہوں گے میں اپنی ڈائری کا آغاز اس دعا سے کرتا ہوں کہ اللہ تمام مسلمانوں کو اور خاص طور پر ملک پاکستان کو امن و سلامتی عطا فرمائے اللہ تعالی ہمارے رزق میں اضافہ عطا فرمائے اللہ تعالی ہمیں پریشانیوں بیماریوں اور مصیبتوں کو دور فرمائے۔اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کی بخشش عطا فرمائے ۔اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی غریبوں اور مزدوروں کو باعزت روزی نصیب عطا فرمائے۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iP9bVZAZpuMnuqfab2upBtfZUdpKem9humoRxJhEWaeAoiZEtjJEHxJLHCJLmkFqoMbSJ8C5SGE.png

تو دوستو چلتے ہیں آج کی ڈائری کے بارے میں آپ کو بتاتا ہوں دوستوں آج صبح سویرے میں اٹھا۔کل سے بارش ہوئی تھی اسی وجہ سے کیچڑ تھا اور میں واک کرنے کے لئے بھی نہیں جا سکا اس لیے میں نے واک نہیں کی۔میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا اور ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں کچن میں چلا گیا وہاں پر میں نے ناشتہ کیا اور چائے پی۔ میں ناشتہ کر رہا تھا میرا چھوٹا بھتیجا گیا اس نے مجھے کہا کہ جب آپ مجھے ٹیوشن پڑھائیں میں نے اس کو کہا کہ چلیں آپ اپنا بستہ لے آئیں اور میرے پاس چارپائی پر بیٹھ جائیں اور میں آپ کو ٹیوشن پڑھاتا ہوں۔ میں نے اس کو تقریبا آدھا گھنٹہ ٹیوشن پڑھایا اس کے بعد میں دکان پر چلا گیا وہاں پر میں نے کچھ کھانے پینے کی چیزیں خریدیں۔ چیزیں خریدنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا ۔سارا سامان میں نے گھر والوں کو پکانے کے لیے دے دیا۔تھوڑی دیر کے بعد دوپہر کا کھانا بھی تیار ہوگیا ہمارے گھر کچھ مہمان آئے ہوئے تھے میں نے مہمانوں کو اٹینڈ کیا ان کے ساتھ ٹائم گزارا۔جب مہمان چلے گئے تو میں نے کھانا کھایا ،کھانا کھانے کے بعد میں سو گیا اور میں تقریبا دو بجے کے قریب اٹھا، اٹھنے کے بعد میں نہانے کے لیے چلا گیا اور میں نے چائے پی

IMG20220620094551.jpg

چائے پینے کے بعد میں نے تھوڑا سا فروٹ کھایا ۔فروٹ کھانے کے بعد میں کام کرنے کے لئے چلا گیا ۔میں نے صحن میں مٹی ڈالی اور صحن کو برابر کیا۔کام کرنے کے بعد میں نے تھوڑا سا آرام کیا۔کام کرنے کے بعد میں تھوڑا سا موبائل استعمال کیا میں موبائل استعمال کر رہا تھا کہ میرے

IMG-20220620-WA0041.jpg

دوست کی کال آئی، میں نے اس سے حال احوال پوچھا اور اس کے ساتھ گپ شپ لگائی۔شام کے وقت میں نے کھانا کھایا ۔یہ تھا میرا آج کا گزرا ہوا دن امید کرتا ہوں کہ آپ کو پسند آئے گا اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ۔

#special mentions
@hassanabid
@haidermehdi
@vvarishayy
@event.horizon
@steemitpak
Regards @shafqatniqzi

Sort:  
 2 years ago 

واہ آپ تعمیراتی کام خود کر رہے ہیں۔ یہ شاندار ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62020.79
ETH 2420.03
USDT 1.00
SBD 2.64