thediarygame at steemitpak by shafqatniazi 27/7/2022 club5050

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

Image1658938742651.jpg

السلام علیکم میرے تمام دوستوں کیا حال ہے امید کرتا
ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں اور اپنی زندگی بہتر انداز میں گزار رہے ہو ں۔حالیہ بارشوں کی وجہ سے پاکستان کے کافی سارے علاقوں میں میں بہت سارے لوگوں کو جانی ومالی نقصان ہوا ہے ۔خاص طور پر دیہاتوں کے اندر لوگوں کے کافی مویشی اور گھروں کو نقصان پہنچا ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کے حال پر رحم فرمائے اور ان کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے ۔

IMG_20220711_160448.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iP9bVZAZpuMnuqfab2upBtfZUdpKem9humoRxJhEWaeAoiZEtjJEHxJLHCJLmkFqoMbSJ8C5SGE.png
آئیے چلتے ہیں آج کی ڈائری کے بارے میں آج میں آپ کو دن کی مصروفیات کے بارے میں آگاہ کرؤں گا کہ کیسے میں اپنا دن گزارا ۔آج جب میں صبح سویرے اٹھا اٹھنے کے بعد میں نے 15 منٹ تک واک کی۔واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا ۔واپس آکر میں سکول جانے کی تیاری کرنے لگا کیونکہ آج میں نے سکول کا وزٹ کرنا تھا۔۔نہانے کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔ ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنا موٹر بائیک نکالا اور میں سکول کے لیے روانہ ہو گیا۔میں پٹرول پمپ پر پہنچا اور وہاں پر میں نے موٹرسائیکل میں پٹرول ڈلوایا ۔

اتنے میں میرے دوست ساتھی کی کال آئی اس نے کہا کہ جلدی پہنچو میں آپ کا انتظار کر رہا ہوں میں نے اس کو کہا کہ میرا انتظار کریں میں ابھی پہنچنے والا ہوں۔میں ابھی راستے میں تھا کہ میرا موٹر بائیک خراب ہو گیا ہے۔میں نے موٹر بائیک کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی لیکن وہ سٹارٹ نہیں ہو رہا تھا۔میں نے اپنے دوست کو کال کی کہ میرا موٹر بائیک خراب ہو گیا ہے آپ اپنا موٹر بائیک لے کر آؤ اور مجھے لے جاؤ۔تقریبا دس منٹ تک پہنچایا میں اور میرا دوست بھائی کو مستری کے پاس لے گئے ہم نے مصری سے موٹر بائیک کروایا اور سکول چلے گئے۔اسکول پہنچ کر تھوڑی دیر کے لئے میٹنگ ہوئی میٹنگ کرنے کے بعد ہم نے چھٹی کی۔چھٹی کے بعد ہوٹل پر بیٹھ کر چائے پی اور گپ شپ لگائی۔ اس کے بعد میں گھر واپس آگیا۔ گھر اگر میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔ کھانا کھانے کے بعد میں سو گیا ۔

IMG20220726153340.jpg

IMG20220727122501.jpg


جب میں سو کر اٹھا تو دو میں نے اپنا ہاتھ منہ دھویا اور میں نے چائے پی ۔اس کے بعد میں نے تھوڑی دیر کے لئے موبائل استعمال کیا اور اس کو چارجنگ پر لگا دیا عصر کے وقت میں نے اپنی بکری کو چرایا۔شام کے وقت میں گھر واپس آ چکا تھا ۔میں نے شام کا کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے بچوں کے ساتھ تھوڑا سا ڈرامہ دیکھا اور ان کے ساتھ کھیل کود میں لگا رہا۔اس کے بعد میں ڈائری لکھنے میں مصروف ہو گیا ۔میں نے آج کی ڈائری لکھی۔ لکھنے کے بعد آپ کے ساتھ شیئر کر دیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالی سلامتی عطا فرمائے۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو میری پسند آئے گی اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو دعاؤں میں یاد رکھئے گا خدا حافظ۔

IMG_20220727_211343.jpg

special mentions

@haidermehdi
@hassanabid
@vvarishayy
@event.horizon
@steemitpak

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqb4ZyHoG8ThoVV2hSaTRnKRA66KoEQQFUuMizrg19YzG7c8z3tXA8VyLMM7mh1SAnfxShuaHc.png

Sort:  
 2 years ago 

Thankyou for Posting in Steemit Pakistan.

CheckAction
#Club50
Burn Steem 25
Steemexclusive
Bid Bot Free
Delegated to Steemit-pak
Beneficiary to Steemit-pak
Number Of Words533
Number Of Upvotes1
Number Of Comments0

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 76535.07
ETH 2962.73
USDT 1.00
SBD 2.65