Better life the diarygame @shafqatniazi ||6.5.2022||club75
السلام علیکم ،دوستوں کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ
سب خیریت سے ہوں گے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں، خوش رہیں اور ہنستے مسکراتے رہیں اور اپنی زندگیوں کو خوش اسلوبی سے سے گزاریں۔ایک بار پھر میں نے سٹیم اٹ پر کام کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ کچھ مصروفیات کی وجہ سے میں سٹیمنٹ پر اپنا کام جاری نہ رکھ سکا۔ اب دوبارہ میں نے کام کرنے کا ارادہ کیا ہے اور مجھے امید ہے کہ میں کافی حد تک کامیاب رہوں گا۔
Hello friends, how are you? I hope you are all well. I pray to Allah Almighty that you are all well, be happy and keep laughing and smiling and live your lives happily. Once again. I intend to work on SteemIt. Due to some engagements I could not continue my work on the steemit. Now I intend to work again and I hope to be quite successful.
آج میں صبح سویرے اٹھا ۔صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے واک کرنے کے لئے چلا گیا ۔گھر واپس آیا ،گھر آکر میں نے تھوڑی دیر کے لیے آرام کیا ۔اس کے بعد میں نہانےکے لیے واش روم چلا گیا ۔نہانے کے بعد میں نے کپڑے پہنے اور میں نے ناشتہ کیا ۔جب میں ناشتہ کر رہا تھا تو میرے ایک دوست کی کال آئی۔ اس نے کہا کہ آپ میرے لئے موبائل کا لوڈ کروا دیں۔ سب سے پہلے میں سیدھا دوکان پر پہنچا، وہاں پہنچ کر میں نے اپنے دوست کے لئے موبائل کا لوڈ کروایا۔ اس کے بعد میں ٹیوشن پڑھانے کے لئے ٹیوشن سنٹر پہنچ گیا۔ٹیوشن پڑھانے کے بعد میرے ایک دوست نے کہا کہ ہوٹل پر چلتے ہیں، ہم دوست کے ساتھ ہوٹل پر چلے گئے۔ وہاں پہنچ کر ہم نے چائے پی اور کھانے کے لئے آرڈر دیا۔وہاں پر بیٹھ کر ہم نے خوب انجوائےکیا اور دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی۔ گپ شپ لگانے کے بعد میں نے دوستوں سے اجازت چاہی کیونکہ گرمی بہت زیادہ ہو رہی تھی۔ دھوپ بھی زیادہ تیز تھی۔میں گھر کے لیے روانہ ہو گیا۔ گھر پہنچ کر میں نے آرام کیا ۔ آرام کرنے کے بعد میں نے پانی پیا اور میں سو گیا۔
I woke up early this morning. After getting up early in the morning I went for a walk for a while. When I came back home, I came home and rested for a while. After that I went to the washroom to take a bath. Then I got dressed and I had breakfast. While I was having breakfast, a friend of mine called. He asked me to load the mobile for him. First I went straight to the shop, there I loaded the mobile for my friend. After that I went to the tuition center to teach students. After teaching tuition ,a friend of mine said let's go to hotel, we went to hotel with friend. Arriving there we ordered tea and food. Sitting there we enjoyed and chatted with friends. After chatting, I asked my friends for permission as it was getting very hot. The sun was shining brighter. I left for home. When I got home, I rested. After resting I drank water and I fell asleep.
یہ تھا میرا آج کا گزرا ھوا دن ،امید کرتا ہوں کہ آپ کو پسند آئے گا ،اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب لوگ خوش رہیں ۔دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللہ حافظ۔
This was my spending day . I hope you will like it, I pray to Allah Almighty that you all be happy. remember you in your prayers.
special mentions
@hassanabid || @haidermehdi
@vvarishayy @event.horizon
@steemit.pak