Betterlife thediarygame club5050 2//7//2022 by shafqatniazi

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

Image1656779307954.jpg

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب
خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں اور مسکراتے رہیں اور اپنی زندگی بہتر طریقے سے گزاریں۔ آج میں اپ کو اپنی دن بھر کی مصروفیات کے بارے میں آگاہ کرؤں گا کہ میں نے کس طرح اپنا دن گزارا۔ سب سے پہلے جب میں اٹھا تو میں نے کپڑے تبدیل کیے اور میں نے شرٹ اور ٹراؤزر پہننے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے واک کرنے کے لئے چلا گیا۔ واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آیا جب میں گھر آیا تو بجلی نہیں تھی میں نے تھوڑی دیر کے لئے بجلی آ نے کا انتظار کیا ۔ جب بجلی آگئی تو میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا ۔اس کے بعد میں نے کپڑے تبدیل کیے اور میں نے ناشتہ کیا۔

IMG20220627063200.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iP9bVZAZpuMnuqfab2upBtfZUdpKem9humoRxJhEWaeAoiZEtjJEHxJLHCJLmkFqoMbSJ8C5SGE.png

IMG20220628095039.jpg

IMG20220627140325.jpg

ناشتہ کرنے کے بعد میں ٹیوشن سنٹر چلا گیا وہاں پہنچ کر میں نے بچوں کو ٹیوشن پڑھائی ۔میں نے انکا کام چیک کیا اور میں نے ان کو سبق یاد کر کے لیے دیا ۔میں نے ٹیوشن سنٹر میں دو گھنٹے گزارے اور اس کے بعد ٹیوشن سنٹر کی چھٹی ہوگی۔میرے کچھ دوستوں نے کہا کہ ہوٹل پر چلتے ہیں۔ میں دوستوں کے ساتھ ہوٹل پر چلا گیا وہاں پر بیٹھ کر ہم نے سموسے کھائے اور خوب انجوائے کیا ۔ہمارے ایک دوست نے ہمیں سموسوں کی دعوت دی تھی اور آج ہم نے اس کو کہا کہ آپ ہمیں ہوٹل پر لے کر چلیں۔ اس نے کہا کہ ٹھیک ہے میں آپ سب کو ہوٹل پر دعوت دیتا ہوں۔
سموسے کھانے کے بعد ہمارے ایک دوست نے اپنا ایک ہوٹل بنایا تھا۔ ہم اس کے پاس چلے گئے وہاں پر بیٹھ کر ہم نے آم کا جوس پیا اور اس کو ہوٹل بنانے کی مبارکباد دی۔
کافی زیادہ ٹائم ہوچکا تھا تقریبا بارہ بج چکے تھے۔ میں نے اپنے دوستوں کو کہا کہ گرمی بہت زیادہ بڑھ رہی ہے اور میں نے گھر جانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے سب اپنے اپنے گھروں کو چلتے ہیں ۔
جب میں گھر پہنچا تو کافی زیادہ گرمی محسوس ہو رہی تھیں میں نے ٹھنڈا پانی پیا ۔ پانی پینے کے بعد میں چارپائی پر لیٹ گیا ۔مجھے گھر والوں نے کہا کہ کیا آپ نے کھانا کھانا ہے میں نے کہا کہ نہیں میں نے کھانا نہیں کھانا۔ میں نے ہوٹل سے سموسے کھائے ہیں۔ اس کے بعد میں سو گیا۔ سونے کے بعد تقریبا تین بجے جاگا اور جاگنے کے بعد میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں نے جانوروں کو پانی پلایا ۔پانی پلانے کے بعد ان کو گھاس پھوس ڈالا۔ جانوروں کو پانی دن میں دو مرتبہ پلاتا ھوں کیونکہ گرمی زیادہ ہوتی ہے اور جانوروں کو بھی بہت زیادہ پیاس لگتی ہے۔جانوروں کو پانی پلانے کے بعد میں شام کے وقت تھوڑی سی ٹھنڈ ہو چکی تھی تو واک کرنے کے لئے چلا گیا واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا ۔جب گھر واپس آیا تو میں ڈائری لکھنے میں بیٹھ گیا ۔ڈائری لکھنے کے بعد میں نے کھانا کھایا ۔یہ تھا میرا آج کا گزرا ہوا دن ۔امیدکرتا ہوں کہ آپ کو میری ڈائری پسند آئے گی اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqb4ZyHoG8ThoVV2hSaTRnKRA66KoEQQFUuMizrg19YzG7c8z3tXA8VyLMM7mh1SAnfxShuaHc.png

special mentions

@hassanabid
@haidermehdi
@vvarishayy
@event.horizon
@steemitpak
Regards
@shafqatniazi

Sort:  
 2 years ago 

Thankyou for Posting in Steemit Pakistan.

CheckAction
No Club
Burn Steem 25
Steemexclusive
Number Of Words552
Number Of Upvotes1
Number Of Comments0

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.028
BTC 76323.20
ETH 2986.08
USDT 1.00
SBD 2.62