Betterlife thediarygame 23//7//2022 by shafqatniazi

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

Image1658596411366.jpg

دوستو کیا حال ہے میری طرف سے تمام دوستوں کو سلام
میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کام بخوبی سر انجام دے رہے ہوں گے میں اپنی ڈائری کا آغاز اس دعا سے کرتا ہوں کہ اللہ تمام مسلمانوں کو اور خاص طور پر ملک پاکستان کو امن و سلامتی عطا فرمائے اللہ تعالی ہمارے رزق میں اضافہ عطا فرمائے اللہ تعالی ہمیں پریشانیوں بیماریوں اور مصیبتوں کو دور فرمائے۔اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کی بخشش عطا فرمائے ۔اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی غریبوں اور مزدوروں کو باعزت روزی نصیب عطا فرمائے۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iP9bVZAZpuMnuqfab2upBtfZUdpKem9humoRxJhEWaeAoiZEtjJEHxJLHCJLmkFqoMbSJ8C5SGE.png
تو چلتے ہیں آج کے دن کی مصروفیات کی طرف ۔ میں آپ کو بتاؤں گا کہ میں نے آج کا دن کس طرح گزارا۔میں صبح سویرے اٹھا۔اٹھنے کے بعد میں نے دانتوں کو برش کیا اور اس کے بعد میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا اس کے بعد میں نے کپڑے تبدیل کئے اور میں ناشتے کے لیے کچن میں چلا گیا وہاں پر بیٹھ کر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے میں تھوڑی دیر کے لئے موبائل استعمال کیا میں آدھے گھنٹے تک موبائل استعمال کرتا رہا اس کے بعد میں نے اپنے موبائل کو چارجنگ پر لگا دیا۔

IMG20220719074344.jpg


میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگایا ہی تھا کہ میرے دوست کی کال آگئی میں نے ان کے ساتھ گپ شپ لگائیں اور اس سے حال احوال پوچھا تقریبا 20 منٹ تک میں نے اپنے دوست کے ساتھ ساتھ گپ شپ لگائی اس کے بعد میں نے ان سے اجازت چاہی ۔اتنے میں گھر والوں نے مجھے دکان سے سودا سلف لانے کو کہا ۔میں دکان پر چلا گیا اور میں نے وہاں سے اپنے لئے سوداسلف خریدا اور خرید کر گھر واپس آ گیا۔گھر آکر میں نے سودا سلف گھر والوں کو دیا۔اس کے بعد میں نے اپنے جانوروں کو چرانے کے لئے کھیت میں چھوڑ دیا تقریبا دو گھنٹے تک میں اپنے جانوروں کو چرایا اور پھر ان کو چھاوں پر باندھ دیا ۔اتنے میں دوپہر کا کھانا بھی تیار ہو چکا تھا میں نے دوپہر کا کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے تھوڑی دی چہل قدمی کی اور میں سو گیا۔

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH81Lvh5nBRybPaRMpSZV2618jXquUvy53pHxZ2YisLuRFbbMMgAqyQtbtU9nuAZSHS2ypRfr5ySHTk7UdEEQhM8CzzxuhNN.jpeg

IMG20220715174551.jpg


جب میں سو کر اٹھا تو میں نے اپنا ہاتھ منہ دھویا اور اس کے بعد میں نے چائے پی چائے پینے کے بعد میں نے تھوڑی دیر کے لئے موبائل استعمال کیا۔عصرکے وقت میں واک کرنے کے لئے چلا گیا ۔کافی زیادہ واک کرتے ہوئے میں تھک چکا تھا۔میری کوشش ہوتی ہے کہ عصر کے وقت میں لازمی واک کروں۔اتنے میں مغرب کا وقت ہو چکا تھا میں گھر واپس آگیا گھر اگر میں نے کھانا کھایا ۔کھانا کھانے کے بعد میں نے بچوں کے ساتھ ڈرامہ دیکھا اور اس کے بعد میں نے ڈائری لکھی ڈائری لکھنے کے بعد آپ کے ساتھ شئیر کردی۔امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری ڈائری پسند آئے گی۔اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ ۔

special mentions

@haidermehdi
@hassanabid
@event.horizon
@vvarishayy
@steemit.pak

Sort:  
 2 years ago 

Thankyou for Posting in Steemit Pakistan.

CheckAction
#Club50
Burn Steem 25
Steemexclusive
Bid Bot Free
Delegated to Steemit-pak
Beneficiary to Steemit-pak
Number Of Words505
Number Of Upvotes2
Number Of Comments0

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.028
BTC 76323.20
ETH 2986.08
USDT 1.00
SBD 2.62