Better life the diary game by @raizeshan 28-07-2022
اسلام علیکم ۔
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوستوں ٹھیک ٹھاک ہونگے اور میں بھی ٹھیک ہوں جیسا کہ تصویر میں نے پوسٹ بنائی ہے جو کہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرتا ہوں چلتے ہیں ہم دوستوں ہم اپنی پوسٹ کی طرف جو کہ میں نے آج لکھی ہے ۔
آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نماز ادا کی صبح میں نے قرآن مجید کی طرح کی پھر میں گھر واپس آ کر میں کھانا کھانا کھا کے کچھ دیر تک میں نے ریسٹ کے اس کے بعد میں اپنا کام کے لئے چلا گیا وہاں پر بہت زیادہ خوبصورت جگہ تھی اور کبھی طرح کس چیز بھی مہیا کی جاتی ہیں جیسے کہ دوسروں کو پتہ ہے کہ جب انسان صبح کا وقت آیا تو سحری کے لئے جاتا ہے اسی طرح دوست تو آپ کو پتہ ہے کہ صبح کا وقت ہے بہت زیادہ خوبصورت ہوتی ہے اور پرندے چہچہا رہے ہوتے ہیں اور بھی بہت زیادہ خوبصورت لگ رہا ہے اور بادل بھی بہت زیادہ خوبصورت ہے ہوتے ہیں اور اس طرح موسم صبح بہت زیادہ پیارا ہوتا خوشگوار ہوتا ہے جیسا کہ دوستوں کو پتہ ہے کہ یہ ایک پیزا پڑا ہے جو کہ بہت ہی پیارا ہے اور اس کے پیسے بھی بہت ہی اچھا ہے اور اسی طرح دوستوں کو پتہ ہے کہ پیسے میں کچھ بہت زیادہ چیزیں ڈالی جاتی ہیں جس میں چیز اور کچھ بھی اس میں ڈالی جاتی ہیں جس سے پیزا ٹیسٹ ہو جاتا ہے اور اس میں مصالحہ جات بھی ڈالا جاتا ہے جو کہ ہم لوگ اسے بہت شوق سے کھاتے ہیں
یا میں تو آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر ایل ای ڈی بلب پڑے ہیں جو کہ بہت ہی پیارے لگ رہے ہیں اور ان میں بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے اور اس سے زیادہ کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو کہ چلتے ہیں اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جو بتی کے بغیر نہیں چلتے آپ کو پتہ ہے جب لائٹ ہوگی تو ہر چیز چلے گئے اور اس کے دوستوں کو پتہ ہے کہ زیادہ طرح آج کا وقت سولر میں ہے زیادہ لوگ رسول کا استعمال کر رہے ہیں جیسا کہ دوستوں کو پتہ ہے کہ یہاں پہ کافی طرح کی چیزیں پڑی ہیں اور کافی طرح کا سامان وغیرہ بھی پڑھا ہے اور اس میں بہت زیادہ خوبصورتی والی جگہ بھی مہیا کی جاتی ہے جو کہ ہمارے لئے بہت ہی بہترین ہے
جیسا کہ دوستو آج میں نے آپ کو کچھ ای ڈی بلب کے بارے میں بتایا اور کچھ پیسے کے بارے میں بتایا اب میں آپ کو بتاؤں گا برگر کے بارے میں اور میرے دوست وہ مر جاتے ہیں تو اس میں بہت زیادہ خرچہ بھی ڈالی جاتی ہے کچھ پیسے برگر کھاتے ہیں اور کچھ نارمل برگر کھاتے ہیں اور اسی طرح دوستوں کو پتہ ہے جب زیادہ ہم کھا لیتے ہیں تو ہمیں ہمیں کچھ ہمیں دے کا بھی مسئلہ بن جاتا ہے اور ہم پھول بھی ہو جاتے ہیں اور پھر بھی ہماری بھوک نہیں اترتے اسی طرح ایک اور بہت زیادہ اہم ہے اور ہمیں بھی چاہیے کہ کم از کم خوراک کھانی چاہیے جتنی ہو سکے اپنی خوراک ہی زیادہ نہ کھائیں اگر زیادہ کھائیں گے تو ہمارا میں بھی خراب ہو سکتا ہے اور اسی طرح دوستو آج میں نے ایک پوسٹ تیار کی ہے جو کہ صبح شام کی تھی وہ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہے اسی طرح دوستوں کو بتایا کہ دن بدن میں پوسٹ کو شیئر کرتا ہوں آج میرا پہلا دن تھا اسٹیٹمنٹ پاکستان میں پوسٹ لگانے کا مجھے امید ہے میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت ہی اچھی لگی ہوں گے اور بہت ہی پیاری لگے اب ہم دوست ملتے ہیں پوسٹ پہ اللہ حافظ اور دعاؤں میں یاد رکھنا ۔
Thankyou for Posting in Steemit Pakistan.
Good post i like it very much.@raizeshan.