The diary game (5/9/2021)

in STEEMIT PAKISTAN3 years ago

Today is the 5th and 9th of the month and 2021 and Sunday. My dear friends and brothers, I greet you all. I hope you are all well. And the precious days of your life will be well spent.
I am fine by the grace of Allah and my days are going very well. And I pray to God Almighty to help us all to walk on the right path and avoid evil deeds.
Ameen

آج تاریخ ہے 5 اور مہینہ 9 اور 2021 اور اتوار کا دن ہے۔میرے پیارے دوستوں اور باھیوں آپ سبکو میری طرف سے اسلام و علیکم۔ میں امید کرتا ہوں کے آپ سب خیر خیریت سے ہونگے۔ اور اپنی ذندگی کے قیمتی دن اچھے طریقے سے گزار رہے ہونگے۔
میں تو اللہ کے فضل وکرم سے ٹھیک ہوں اور میرے دن بہت ہی اچھے گزر رھے ھیں۔ اور میری اللہ پاک سے دعا ھے کے ہم سبکو نیک راہ پر چلنے اور برے کاموں سے بچنے کی توفیق عطا فرما۔
امین

Friends, when I woke up in the morning, it was 7 o'clock. I got up at the same time with my friends, took a bath and after bathing, I changed my clothes and then I went to work in Mianwali. ۔ Guys we worked there and then we had lunch at 12 o'clock and after that we resumed work and then we did small at 4 o'clock and then we went home at 4:40 and went home. I bathed and bathed, drank tea and then rested for a while and then my cousin's call would come and then I would go out with my cousin to watch football and after that I would return home. Goodbye friends

دوستوں جب میں صبح اٹھا تو اس وقت 7 بج رہے تھے دوستوں میں ساتھ بجے اٹھ کر میں نہیا اور نہیا کر میں نے کپڑے چینچ کیے اور پھر میں میانوالی کام پر چلا گیا دوستوں وہا جب میں پونچہ تو وہا میرے ساتھ ساتھ مستری بھی پونچ آیے۔ دوستوں وہا ہم نے کام کیا اور پھر ہم نے 12 بجے دوپہر کا کھانا کیا اور اس کے باد ہم نے پھر کام جاری رکا اور پھر ہم نے 4 بجے چہوٹی کی اور پھر ہم چار بج کر چالیس منٹ پر گھر پونچ گیۓ اور گھر جا کر میں نہیا اور نہیا کر میں نے چاۓ پی اور پھر تہوری دیر آرام کیا اور پھر میرے کزن کی کال آ گی اور پھر میں کزن کے ساتھ باہر فوٹبال دیکہنے چلاۓ گیۓ اور اس کے باد میں نے گھر واپسی کی ہے۔ دوستوں اللہ حافظ

IMG_20210905_175149400.jpg

IMG_20210905_174814830.jpg

IMG_20210905_175509024.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.14
JST 0.028
BTC 59117.70
ETH 2597.31
USDT 1.00
SBD 2.43