Photography (2/9/2021)

in STEEMIT PAKISTAN3 years ago

Troops Today is the 2nd date and 9.2021 and Thursday. My greetings to all my friends who work in this community. I hope you are all well. And the days of your life will be spent in a very good way. I am fine by the grace of Allah. And my days are going very well. I pray to my Lord to save us all from the path of evil and give us the strength to walk on the path of goodness. And forgive us our great and small sins.
Amen

دستوں آج 2 تاریخ اور 9 .2021 اور جمعرات کا دن ہے۔ میرے دوست جو اسں کمیونٹی میں کام کررہیں ان سبکو میری طرف سے اسلام وعلیکم۔ میں امید کرتا ہوں کے آپ سب خیروعافیت سے ہونگے۔ اور اپنے زندگی کے دن بڑے اچھے طریقے کیساتھ گزار رہے ھونگے۔ میں تو اللہ کے فضل وکرم سے ٹھیک ھوں۔ اور میرے دن تو بہت اچھے گزرہیں ہیں۔میں اپنے رب سے دعا کرتا ہوں کہ ہم سب کو برائی کے راستے سے بچا اور ہمیں نیکی کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ اور ہمارے کبیرہ صغیرہ گناہوں کو معاف فرما۔
امین

My post today is about photography. Let me tell you my friends, I love photography. Wherever I see a good view, I save it in my mobile. Photography has become a part of my life now. I hope you all like today's photography.

میری جو آجکی پوسٹ ہے وہ ہیں فوٹوگرافی کی ہیں۔ دوستو میں آپکو بتاتا چلوں کے مجھے فوٹوگرافی کرنے کا بہت شوق ہیں۔ میں جہاں کہیں بھی اچھا نظارہ دیکھ لوں اسے میں اپنے موبائیل میں سیو کرلیتا ہوں۔ فوٹوگرافی اب میری ایک زندگی کا اصہ بن چکا ہے۔ میں نے جو آجکی فوٹوگرافی کی ہیں امید کرتا ہوں آپ سبکو پسند آۓگی۔

IMG_20210902_181959792.jpg

IMG_20210902_181942918.jpg

IMG_20210514_144747872.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.14
JST 0.028
BTC 59117.70
ETH 2597.31
USDT 1.00
SBD 2.43