Better life the diary game 28-07-2022

اسلام علیکم ۔
جیسا کہ دوستوں آج میں نے ایک پوسٹ لگائی ہے جو کہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا چلتے ہیں دوستو ہم اپنی پوسٹ کی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں یا میں دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں نے ایک فوٹو گراف تیار کی ہے جو کہ آج میں اپنے دوستوں کے ساتھ ان کے بارے میں کچھ بتاؤ گا جو کہ میں نے دیکھی ہے ۔
IMG20220728131938.jpg
آج صبح سویرے میں اٹھا اور سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کے تلاوت کے پھر میں گھر واپس آیا اس کے بعد میں نے کھانا کھانا کھائے کچھ دیر تک میں نے عرض کی اس کے بعد میں اور میرا دوست ہے ہم دونوں ایک ایسے باغات میں چلے گئے جہاں پر بہت زیادہ خوبصورت ہیں اور بہت زیادہ شغف تھا جیسا کہ دوستو آپ کی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے عرض کی طرح کی تصویریں بنائی ہیں جو کہ میرے دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کرتا ہوں
IMG20220726174934.jpg
یہاں کے دوستوں دیکھنے ہیں کہ یہاں پر میں نے پینٹنگ کا کام کیا ہے جو کہ بہت ہی خوبصورت پینٹنگ اور کام کیا ہے اور اسی طرح 200 آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں کچھ ایسے پینٹ کے رنگ میں نے بنایا ہے جو مسکرا کے ڈیزائن وغیرہ بن رہے ہیں اور کچھ ایسے ایسے ڈیزائن ہیں جو کئی لوگوں کو بہت زیادہ خوبصورتی کا بھی اس کا اندازہ لگتا ہے جیسے دوستوں کو پتہ ہے دن میں اپنے دوست سے نہیں اس کو پوسٹ کر دیتا ہوں اور یہ بہت خوبصورت ہے
IMG20220726174901.jpgاسی طرح دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ ایک فوٹو گراف تیار کی ہے جو کہ ماضی کی طرح کے میں نے پینٹنگ بنائی ہے اور یہ لوگوں کو بہت زیادہ پسند آئی ہے کچھ ایسے لوگ ہیں جنہوں نے اس طرح اگر دیکھ کے بہت زیادہ اپنے طور پر ان کی تصویریں بھی بنائی ہے اور اس کے دوستوں میں نے بھی کوشش کی تصویریں نہیں ہیں اور یہ مجھے بہت زیادہ اچھا لگتا ہے اسی طرح دوسروں کو پتہ ہے دل مدینہ اگر کوئی نیو سے نیو پوسٹ پر تیار کرتا ہے اور بہت زیادہ خوبصورتی کا راز بھی بنتا ہے دوسرے یہ میں نے پوسٹ کو زیادہ سے حاصل کی ہے اور بہت زیادہ لیے میں نے کام کیا ہے خود تیار کیا ہے

IMG20220724180904.jpgیہ اپنے دوستوں آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں نے کچھ ایسے بارڈر لگائے ہیں جو کہ بہت ہی خوبصورت لگ رہے ہیں اور کچھ ایسے گلابی کلر کے باہر لگے ہوئے ہیں جو کہ بہت ہی پیارے لگ رہے ہیں اور اس طرح دوست آپ کو پتہ ہے جب انسان اپنے گھر کے روشنی بناتا ہے تو اس میں کافی طرح کے کلر بیس میں پائے جاتے ہیں اور انسان پیدا بھی اٹھاتے ہیں اور اسی طرح دوستوں کو پتہ ہے کہ آپ کو یہ ہمارے ہاں مہمان آتے ہیں تو بہت زیادہ خوش ہوتے ہیں اور بہت زیادہ خوبصورت ہم سے ظاہر ہوتی ہے

IMG20220718175145.jpgجیسا کہ دوستوں میں نے یہ پوسٹ تیار کی تھی جو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہے اسی طرح دوستوں کو پتہ ہے دن مدینے میں نیو سٹی پیار کرتا ہوں اور جب پیار کرتا ہوں تو پھر میں دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کرتا ہوں گے .

Thanks to all friends.

Sort:  
 2 years ago 

Thankyou for Posting in Steemit Pakistan.

CheckAction
No Club
Burn Steem 25
Steemexclusive
Bid Bot Free
Delegated to Steemit-pak
Beneficiary to Steemit-pak
Number Of Words568
Number Of Upvotes1
Number Of Comments0

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 65826.04
ETH 3521.87
USDT 1.00
SBD 2.49