The Diary Game 🌹|| 25 May 2022 || #Club75 || By @hammad44🌹🌹

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہونگے اللہ ربّ العزت سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

GridArt_20220525_212619842.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

دوستو میں آپ لوگوں کے ساتھ اپنا گزرا ہوا دن شیئر کر رہا ہوں میں آج صبح سویرے اُٹھا تو میں کچھ دیر تک لڈو گیم کھیلتا رہا اور پھر میں گھر سے باہر نکلا کھلی ہوا میں بیٹھنے کے لیے تو میرا کزن میرے پاس آیا جو کہ میرا استاد بھی ہے وہ بہت شوق سے شکار کرنے والے کتے پالتا ہے اسی سلسلے میں اس کے ساتھ جاناں پڑا اس کے بعد ہم تقریباً نو بجے کے بعد گھر واپس آئے

IMG_20220525_194815.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

گھر پہنچنے کے فوراً بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال شروع کر دی انہیں کھلایا پلایا اور پھر انہیں اپنے اپنے کمروں میں بند کرنے کے بعد میں نہایا دوکان پر جانے کی تیاری کی کچھ دیر بعد میں اور میرا کزن ہم روانہ ہو گئے دوکان پر پہنچے کچھ دیر کام کیا اس کے بعد چائے پی کیونکہ سر میں درد تھا

IMG_20220525_104747.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

اور پھر کچھ دیر تک کام کیا اس کے بعد جب دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا تو ہم لوگ کھانا کھانے کے لیے چلے گئے معمول کے مطابق کھانا اسی ہوٹل پر کھایا چائے پی اور دوکان پر واپس آ گئے کچھ دیر بعد مجھے میرے بڑے بھائی نے فون کیا اور کہا کہ ریلوے اسٹیشن پر جاؤ اور وہاں سے پانچ ٹکٹ لو لاہور جاناں ہے کیونکہ ٹرانسپورٹ تو بند تھی اسلیے ریل گاڑی سے جانا تھا تو میں نے وہاں سے ٹکٹ لیں

IMG_20220117_160451.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

اس کے بعد وہیں قریب میں اپنے ایک دوست کی دوکان پر چلا گیا وہ دوکان پر نہیں تھا مجھے کچھ دیر انتظار کرنا پڑا پھر جب وہ آیا تو میں نے اسے کچھ پیسے دیئے اور اس سے ایک موبائل لیا کچھ دیر گپ شپ کرنے کے بعد میں دوکان پر واپس آ گیا اور اور کافی دیر تک موبائل یوز کرتا رہا کیونکہ اج کام کرنے کو دل نہیں کر رہا تھا

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

تھوڑی دیر بعد ہم نے چھٹی کی میرے استاد کے پاس ایک موبائل تھا جو ہم نے ٹھیک کیا تھا جب اس آدمی کے ساتھ رابطہ کیا تو نے کہا کہ میں فلاں جگہ شہزاد ہوٹل کے قریب کھڑا ہوں گذرتے ہوئے مجھے موبائل دیتے جاناں ہم وہاں پہنچے تو اسے تو اسے موبائل دیا پھر بازار میں جا کر میرے دوست کی دوکان سے ایک موبائل اٹھایا اور راستہ میں کچھ دیر اپنے دوستوں کے پاس بیٹھ گئے اور پھر ہم گھر واپس آ گئے

IMG_20220525_175646.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNqNEuXY8tpjp9dX1Tw5uyx8LzQTi4JkEPGqVR67RvjDBWRkSbRsnLbADreRtX1rUmisYFwWB3c.png

گھر پہنچنے کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی پھر وہ موبائل جو میں لے کر ایا تھا وہ اس آدمی کو دینے چلا گیا جس نے منگوایا تھا پھر گھر واپس آ کر کچھ دیر مرغوں کہ ساتھ گزاری اس کے بعد میرا بھائی بھابھی بھتیجے اور ساتھ میں میرا ایک کزن کچھ دن کے لیے اپنے رشتے داروں کے گھر جا رہے تھے تو انہیں الوداع کیا پھر کچھ دیر تک جانوروں والی مووی دیکھتا رہا اس کے بعد میں نے شام کا کھانا کھایا اور کچھ دیر آرام کیا یہ رہا میرا آج کا دن

Screenshot_20220525_214242.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Best Regards ✍️🌼
Hammad.khan

Special Mention:
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||

Sort:  
 2 years ago 

Please dont use the tag #club75 because you only power up 2 steems in last month... power up 75 percent of your steems after that you are able to use thi tag..

 2 years ago 

Ok sir

 2 years ago 

I like the way you write the diary in our national language urdu. Congrats on buying a new phone. No doubt tea is most important for Pakistani's as a medicine of heaadache 😀

 2 years ago 

@iqraa100 Yes, you are right. It is difficult to live without tea and yes, I have my own mobile shop. Thanks for visiting and liking my post

 2 years ago 

Aap ne apnay puray din ki masrufyat nihayat hi khoobsurti se bayan ki hain. Aap ki diary parh k mehsus hota hai k aap boht masroof rehtay hain. Aisay hi mehnat kartay rahein. Allah apki kamyab karay. Ameen.

 2 years ago 

Meri post pr tashreef lany aur Pasand krny k Liye bahut shukria ❤️

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 71103.43
ETH 3849.71
USDT 1.00
SBD 3.51